اردو
हिन्दी
دسمبر 6, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل پر بھرپور حملے کی منصوبہ بندی، ایران نے خطے کے ممالک کو آگاہ کردیا

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
251
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے خطے کے ممالک بتادیا ہے کہ وہ اسرائیل پر ایک جارحانہ انداز میں حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق تہران نے خطے کے سفارت کاروں کو بتایا کہ وہ اسرائیل پر مزید طاقتور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ایران کا یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایران کو تنبیہ کی ہے کہ اسرائیل پر جوابی ردعمل کی صورت میں اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔امریکی اخبار کے مطابق ایران نے اس حوالے سے عرب حکام کو اپنے منصوبوں پر بریفنگ دی ہے لیکن یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا ایرانی دھمکیاں حقیقی ہیں یا محض سخت رویہ اپنایا گیا ہے۔اخبار کے مطابق ایران نے عرب سفارت کاروں کو بتایا کہ بھرپور جوابی کارروائی کے لیے ایران کی فوج بھی نیم فوجی دستے کے ساتھ ہوگی۔امریکی اخبار کے مطابق ایک مصری اہلکار نے بتایا کہ ایران نے نجی طور پر ایک مضبوط اور پیچیدہ ردعمل سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انکی فوج نے اپنے لوگوں کو کھویا ہے، لہٰذا انہیں اب جواب دینے کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب مغربی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے مطابق ایرانی فیصلہ ساز اس بات پر بحث کررہے ہیں کہ انہیں اسرائیل کو کیسے اور کیا جواب دینا چاہیے، وہ اس بات پر غور کررہے ہیں کہ حملہ براہ راست ہونا چاہیے یا ایران سے باہر پراکسیوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کیا جائے۔
ان کے مطابق ایران عراق کی سرزمین کو اسرائیل کے خلاف آپریشن کے لیے استعمال کرسکتا ہے جہاں سے ممکنہ طور پر اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا لیکن یہ حملہ مزید جارحانہ انداز میں ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز تہران میں ایک خطاب کے دوران کہا تھا کہ ایران اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیگا۔

ٹیگ: attackIranIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Space View of Glowing Kaaba
خبریں

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

05 دسمبر
Abdullah Azam Sentence and Fine
خبریں

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

05 دسمبر
Waqf Registration Deadline Government Decision
خبریں

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

05 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Divorced Muslim Woman Dowry Rights Verdict

مطلقہ مسلم خاتون جہیز، نقدی،سونا واپس لینے کی حقدار،سپریم کورٹ

دسمبر 3, 2025
Madani Statement Media Criticism

میں اپنے بیان کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں: مولانا محمود مدنی

دسمبر 1, 2025
Easy SIR Form Update

یہ خبر آپ کے لئے، نہ مائیکے کی رپورٹ نہ کوئی جھنجھٹ، بہت آسان ہے SIR فارم بھرنا

دسمبر 1, 2025
Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

Waqf Registration Deadline Government Decision

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

Abu Shabab Killing and Israeli Strategy

حماس مخالف ملیشیا کا لیڈر ابوشباب مارا گیا، اسرائیل کو جھٹکا کیوں لگا؟

Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

دسمبر 5, 2025

حالیہ خبریں

Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

دسمبر 5, 2025
Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

دسمبر 5, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN