اردو
हिन्दी
فروری 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم نے سعودی کا دورہ مختصر  کیا،لوٹتے ہی ائیرپورٹ پرمیٹنگ لی

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے واقعے کے بعد  وزیرِ اعظم نریندر مودی اپنا سعودی عرب کا دورہ مختصر کر کے دہلی واپس پہنچ گئے ہیں۔بدھ کے روز وطن  واپس پہنچنے کے بعد وزیرِ اعظم مودی نے دہلی کے اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر ہی ایک سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی۔ اس اجلاس میں وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول، سیکرٹی خارجہ وکرم مصری اور دیگر موجود تھے۔
خیال رہے کہ انڈین وزیرِ اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود تھے جب منگل کے روز  کشمیر کےپہلگام میں سیاحوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کا دہشت گردانہ واقعہ پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے دو درجن سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، اس واقعے کے بعد وزیرِ اعظم مودی اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں شرکت کیے بغیر انڈیا لوٹ آئے۔ پہلے طے شدہ شیڈول کے مطابق، وزیرِ اعظم مودی کو بدھ کی رات واپس آنا تھا۔اس سے قبل مودی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اس واقعے کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انھوں نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’دہشت گردی سے لڑنے کا ہمارا عزم غیر متزلزل ہے اور یہ اور بھی مضبوط ہو گا۔‘

ٹیگ: airportattackcutskashmirkillingmeetingpahelgampmsaudi visittargeted

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Mamdani Immigration Islam Remark
خبریں

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

08 فروری
Rashtriya Sahara Tribute
خبریں

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

08 فروری
US India Interim Deal
خبریں

امریکہ ـ بھارت عبوری ڈیل فائنل، فریم ورک جاری، ڈیل کے دس ایم نکات

07 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

Rashtriya Sahara Tribute

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

فروری 8, 2026
Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

فروری 8, 2026
Rashtriya Sahara Tribute

خراج عقیدت: روزنامہ راشٹریہ سہارا: تاریخ بنانے والا خود تاریخ بن گیا

فروری 8, 2026
Power Decline Political Narrative

اقتدار کا ڈھلتا سورج اور ٹوٹتا ہوا بیانیہ!

فروری 7, 2026

حالیہ خبریں

Mamdani Immigration Islam Remark

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

فروری 8, 2026
Waqf Board Questions

اوقاف: کیا بورڈ کی سرپرستی میں ہم ایک اور جنگ ہارگئے؟

فروری 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN