اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم سیکورٹی چوک معاملہ:سپریم کورٹ کی جانچ کمیٹی کی چیئرپرسن جسٹس اندو ملہوترا کو ملی دھمکی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم سیکورٹی چوک معاملہ:سپریم کورٹ کی جانچ کمیٹی کی چیئرپرسن جسٹس اندو ملہوترا کو ملی دھمکی
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی کے سیکورٹی چوک معاملے کی جانچ کر رہی سپریم کورٹ کی جانچ کمیٹی کی چیئرپرسن اور سابق جج جسٹس اندو ملہوترا کو دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی انہیں سکھ فار جسٹس (SFJ) کی طرف سے دی گئی ہے۔ اس تنظیم نے دھمکی بھرے آڈیو کلپ جاری کئے ہیں۔ دھمکی میں کہا گیا ہے کہ انہیں وزیر اعظم مودی اور سکھوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا ہوگا۔ بتادیں کہ اس سے پہلے بھی سپریم کورت کے کئی وکلا کو اس معاملے میں دھمکی بھرے کال آئے تھے۔ وکیلوں سے بھی وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی کی چوک کے معاملے سے دور رہنے کو کہا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 12 جنوری کو سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی پنجاب یاترا کے دوران سیکورٹی میں ہوئی چوک کی جانچ کے لئے کمیٹی کا اعلان کیا تھا۔ یہ پانچ رکنی کمیٹی سابق جج اندوملہوترا کی صدارت میں تشکیل دی گئی ہے۔

وزیر اعظم کی سیکورٹی میں چوک کے معاملے میں یہ کوئی پہلی دھمکی نہیں ہے۔ گزشتہ ہفتہ سپریم کورٹ کے وکیلوں کو خالصتان حامیوں نے جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ تقریباً درجن بھر وکیلوں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کو دھمکی آمیز کال ملے ہیں۔ یہ کال انہیں سکھ فار جسٹس کی طرف سے انگلینڈ کے نمبر سے آئے تھے۔ وکیلوں کو دھمکی دیا گیا تھا کہ وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی کو لے کر چل رہی سماعت میں وہ حصہ نہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 1984 سکھ فسادات اور قتل عام میں اب تک ایک بھی قصور وار کو سزا نہیں ملی ہے۔ لہٰذا اس معاملے کی سماعت نہیں ہونی چاہئے۔

بنچ نے جسٹس اندو ملہوترا کے علاوہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل یا ان کا نمائندہ (جو انسپکٹر جنرل آف پولیس کے درجے سے نیچے نہیں ہوں)، چندی گڑھ کے پولیس جنرل ڈائریکٹر اور پنجاب کے ایڈیشنل پولیس جنرل ڈائریکٹر (سیکورٹی) کو کمیٹی کا رکن بنایا ہے۔ پنجاب اورہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل بھی اس میں رکن ہیں اور ان سے کمیٹی کے کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کرنے کو کہا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN