اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار میں مظاہرین طلبا پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں،آنسو گیس کے گولے داغے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بہار میں مظاہرین طلبا پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں،آنسو گیس کے گولے داغے
209
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :(ایجنسی)

ریلوے بھرتی بورڈ (RRB)کی NTPC کے امتحان کے پیٹرن میں تبدیلی اور نتائج میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے امیدواروں کا احتجاج مسلسل دوسرے دن بھی جاری ہے۔ بہار کے کئی اضلاع کےریلوے اسٹیشنوں پر طلبا نے جم کر ہنگامہ کیا۔ پٹنہ ، نالندہ، نوادہ، آرا، حاجی پور کے علاوہ شمالی بہار کے کئی ریلوے اسٹیشنوں پر طلباء نے مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت پٹنہ میں منگل کی شام پولیس اور طلباء کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی۔ دونوں طرف سے پتھراؤ کیا گیا۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولے بھی داغے۔

سیتامڑھی میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔ بڑے پیمانے پر احتجاج کی وجہ سے موتیہاری، مدھوبنی سمیت کئی ریلوے اسٹیشنوں پر کام گھنٹوں تک متاثر رہا۔ سیتامڑھی میں پولیس کو دیکھ کر مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ انہوں نے فوراً ہی پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ پولیس نے طاقت کا استعمال بھی کیا تاہم مظاہرین کی بڑی تعداد کے باعث صورتحال سنگین ہونے لگی۔ تقریباً ایک گھنٹے تک وہاں افراتفری کا ماحول رہا۔ پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا۔ پتھراؤ سے ڈی ایس پی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایک درجن سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

آر جے ڈی نے ریلوے کے گروپ ڈی امتحان کے قواعد میں آر آر بی کی طرف سے کی گئی تبدیلیوں اور آر آر بی کے ذریعہ منعقدہ این ٹی پی سی امتحان کے نتائج میں تضادات کے خلاف طلباء کے احتجاج کی حمایت کی ہے۔ ساتھ ہی مشتعل طلباء پر کی گئی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ پارٹی کے ریاستی ترجمان چترنجن گگن نے طلباء کے خلاف درج تمام مقدمات واپس لینے اور گرفتار طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی الزام لگایا گیا ہے کہ این ڈی اے حکومت مسلسل بے روزگار نوجوانوں کی زندگی کے ساتھ کھیلواڑ کررہی ہے۔ ایک طرف سرکاری خدمات میں مسلسل کٹوتی کی جا رہی ہے اور دوسری طرف لاکھوں اسامیاں خالی ہونے کے باوجود بحالی کے عمل کو جان بوجھ کر تاخیر اور پیچیدہ بنایا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN