اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی اسمبلی انتخابات: کل ہوگی دوسرے مرحلے کی پولنگ، تمام تیاریاں مکمل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی اسمبلی انتخابات: کل ہوگی دوسرے مرحلے کی پولنگ، تمام تیاریاں مکمل
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اتر پردیش میں دوسرے مرحلے کی پولنگ پیر 14 فروری یعنی کل کو ہوگی اور اس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس مرحلے میں 9 اضلاع کی 55 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی۔ اس دوران مرکزی فورسز اور پولیس کی اضافی چوکسی کے علاوہ سوشل میڈیا کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جائے گی۔ اس دوران 8 حساس اسمبلی حلقوں بجنور، سنبھل اور سہارنپور پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

سیاسی جماعتوں کے درمیان بظاہر دشمنی، جرائم پیشہ افراد کی موجودگی، فرقہ وارانہ اور ذات پات کے تناؤ کی صورت میں کسی حلقے کو ’حساس‘ قرار دیا جاتا ہے۔ پولنگ کے دوران حساس حلقوں بجنور میں نگینہ، دھام پور اور بجنور، سہارنپور میں دیوبند، رام پور منی ہاران اور گنگوہ حلقوں اور سنبھل میں سنبھل اور اسمولی کو حساس پر خاص توجہ رکھی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈی جی لا اینڈ آرڈر پرشانت کمار نے کہا کہ 8 حلقوں کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر اضافی فورس تعینات کی جائے گی، جبکہ سوشل میڈیا سیل فرضی معلومات اور اشتعال انگیز پوسٹس پر نظر رکھے گا۔

اے ڈی جی نے مزید کہا کہ سماج دشمن عناصر پر نظر رکھنے کے لیے سی-پلان اسمارٹ فون ایپلی کیشن کا بھی استعمال کیا جائے گا، جس کے ذریعے ہر گاؤں کے 10 چنندہ لوگوں کو ڈی جی پی کنٹرول روم سے جوڑا جائے گا۔

اتر پردیش کی 55 اسمبلی سیٹوں پر 14 فروری کو سات مرحلوں کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ہونے والی پولنگ کے لئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے چلائی گئی زوردار مہم ہفتے کی شام کو ختم ہو گئی۔ سینئر رہنماؤں نے آخری لمحات میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کے لئے مہم چلائی اور ووٹ مانگے۔

اس مرحلے میں 9 اضلاع سہارنپور، بجنور، مرادآباد، سنبھل، رام پور، امروہہ، بدایوں، بریلی اور شاہجہانپور کی ان سیٹوں سے 586 امیدوار میدان میں ہیں۔ اس مرحلے میں پولنگ والے علاقوں میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے اور مذہبی اہمیت کے حامل دو شہر بریلی اور دیوبند میں بھی ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ ان علاقوں کو سماج وادی پارٹی کا گڑھ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر پرینکا گاندھی کی زوردار مہم کا بھی یہاں اثر نظر آ رہا ہے۔ جبکہ بی ایس پی کے کچھ امیدوار بھی الٹ پھیر کر سکتے ہیں۔

بی جے پی نے 2017 میں 55 سیٹوں میں سے 38 سیٹیں جیتی تھیں، جبکہ سماج وادی پارٹی نے 13 اور کانگریس اور بی ایس پی نے دو دو سیٹیں حاصل کی تھیں۔ ایس پی اور کانگریس نے گزشتہ اسمبلی انتخابات میں اتحاد کے ساتھ مقابلہ کیا تھا۔ ایس پی کی جیتی ہوئی 15 میں سے 10 سیٹوں پر مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔

اس مرحلے میں نمایاں چہروں میں سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان، دھرم سنگھ سینی، اور یوپی کے وزیر خزانہ سریش کھنہ شامل ہیں۔ محمد اعظم خان کو ان کے گڑھ رام پور سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے اور وہ سلاخوں کے پیچھے سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو سوار سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔

سریش کھنہ کو شاہجہانپور سے میدان میں اتارا گیا ہے، جبکہ دھرم سنگھ سینی نکوڑ اسمبلی حلقہ سے قسمت آزما رہے ہیں۔ دیگر وزراء میں بلاس پور سے بلدیو سنگھ اولکھ، بدایوں سے مہیش چندر گپتا اور چندوسی سے گلاب دیوی شامل ہیں۔ بریلی کی سابق میئر سپریہ آرون سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کے بعد بریلی چھاؤنی سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN