اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بج گیا انتخابی بگل،پانچ ریاستوں میں سات مراحل میں ہوگی پولنگ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بج گیا انتخابی بگل،پانچ ریاستوں میں سات مراحل میں ہوگی پولنگ
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے تاریخوں کا اعلان کرنا شروع کردیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ کورونا گائڈ لائن کے ساتھ الیکشن کرائے جائیں گے۔ اس کے لئے پولنگ اسٹیشن پر خاص انتظامات کئے جائیں گے۔ ساتھ ہی پولنگ بوتھ کی تعداد بھی بڑھائی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پانچ ریاستوں میں دو لاکھ 15 ہزار سے زیادہ پولنگ اسٹیشن پر خاص انتظامات کئے جائیں گے۔ ساتھ ہی پولنگ بوتھ کی تعداد بھی بڑھائی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ 15 جنوری تک سبھی ریلی، پدیاترا، روڈ شو، سوئیکل، بائیک ریلی پر پابندی لگائی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ پنجاب، اتراکھنڈ اور گوا میں 14فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ وہیں منی پور میں 27 فروری اور تین مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پانچ ریاستوں میں سات مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 10 فروری کو ہوگی، دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 14 فروری، تیسرے مرحلے کی 20 فروری، چوتھے مرحلے کی ووٹنگ 23 فروری، پانچویں مرحلے کی 27 فروری کو، چھٹے مرحلے کی ووٹنگ تین مارچ کو اور ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ 7 مارچ کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ میڈیا ہمارا دوست ہے اور یہ ہمیں ہمارے ہدف کو پورا کرنے میں مدد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سشیل چندرا نے کہا کہ رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک کوئی ریلی نہیں ہوگی، نکڑ سبھا، عوامی جلسے پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔ اس کے ساتھ ہی جیت کے جشن کی اجازت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سبھی پانچ ریاستوں میں لا اینڈ آرڈر بنائے رکھنے کے لئے مناسب سی اے پی ایف کی کمپنیوں کی تعیناتی کی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ پانچوں ریاستوں میں خواتین رائے دہندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہون نے کہا کہ کورونا کی صورتحال کے پیش نظر انتخابات کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں سے مشورہ لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1620 ووٹنگ مراکز پر صرف خاتون ملازم رہیں گی۔ الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ ہر اسمبلی انتخابات میں ایک پولنگ بوتھ کو پوری طرح سے خاتون اسٹاف سنبھالے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل، ورچوئل طریقے سے پارٹی انتخابی تشہیر کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ووٹنگ کا وقت ایک گھنٹے زیادہ رکھا گیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت کے لئے بھی See Vigil ایپ بنائی گئی ہے، جس پر تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے کے بعد 100 منٹ کے اندر کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں پیسوں کے غلط استعمال پر خاص نظر رکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 80 سال سے زیادہ لوگوں، معذوروں اور کووڈ متاثرہ لوگوں کے لئے پوسٹل بیلٹ کی سہولت ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا کہ سبھی پروگراموں کی ویڈیو گرافی کی جائے گی۔ 900 آبرزرویر الیکشن پرنظر رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کے لئے مجرمانہ جانکاری دینا ضروری ہوگا۔ سبھی امیدواروں کی جانکاری کمیشن کے ذریعہ بنائی گئی Know Your Candidate ایپ پر دستیاب ہوگی۔ اترپردیش اسمبلی انتخابات 6 سے 8 مرحلے میں مکمل کر لئے جائیں گے۔ ذرائع سے ملی خبر کے مطابق، پنجاب میں دو سے تین مرحلوں میں انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔

یوپی انتخابات ضلع وار

مرحلہ I: 10 فروری 2022

اتر پردیش میں پہلے مرحلے میں 15 اضلاع کی 73 سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اضلاع: شاملی، مظفر نگر، باغپت، میرٹھ، غازی آباد، گوتم بدھ نگر، ہاپوڑ، بلند شہر، علی گڑھ، متھرا، ہاتھرس، آگرہ، فیروز آباد، ایٹہ اور کاس گنج۔

فیز II: 14 فروری 2022

دوسرے مرحلے میں 11 اضلاع کے 67 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔اضلاع: سہارنپور، بجنور، مرادآباد، سنبھل، رام پور، بریلی، امروہہ، پیلی بھیت، کھیری، شاہجہاں پور اور بدایوں۔

مرحلہ III: 20 فروری 2022

تیسرے مرحلے میں 12 اضلاع کے 69 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے۔ اضلاع: فرخ آباد، ہردوئی، قنوج، مین پوری، اٹاوہ، اوریا، کانپور دیہات، کانپور نگر، اناؤ، لکھنؤ، بارہ بنکی اور سیتا پور۔

مرحلہ IV: 23 فروری 2022

چوتھے مرحلے کے دوران 12 اضلاع کے 53 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے۔ اضلاع: پرتاپ گڑھ، کوشامبی، الہ آباد، جالون، جھانسی، للت پور، مہوبہ، ہمیر پور، باندہ، فتح پور، رائے بریلی اور چترکوٹ۔

پانچواں مرحلہ: 27 فروری 2022

پانچویں مرحلے میں11 اضلاع میں 52 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے۔ اضلاع: بلرام پور، گونڈا، فیض آباد، امبیڈکر نگر، بہرائچ، شراوستی، سدھارتھ نگر، بستی، سنت کبیر نگر، امیٹھی اور سلطان پور۔

چھٹا مرحلہ: 03 مارچ 2022

پانچویں مرحلے کے دوران سات اضلاع کے 49 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ اضلاع: مہاراج گنج، کشی نگر، گورکھپور، دیوریا، اعظم گڑھ، ماؤ اور بلیا۔

ساتواں مرحلہ: 07 مارچ 2022

پانچویں مرحلے میں 7 اضلاع کے 40 اسمبلی حلقوں میں انتخابات ہوں گے۔ اضلاع: غازی پور، وارانسی، چندولی، مرزا پور، بھدوہی، سون بھدرا اور جونپور۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN