اردو
हिन्दी
ستمبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تیاری ضروری ! کورونا کی تیسری لہر آنا طے:وجے راگھون

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تیاری ضروری ! کورونا کی تیسری لہر آنا طے:وجے راگھون

(فوٹو:بشکریہ ’امر اجالا‘)

46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کورونا وائرس مہاماری کی دوسری لہر سے دوچار ملک میں صورت حال بے سنگین ہے۔ اسی درمیان مرکز کے چیف سائٹفک ایڈوائزر وجے راگھو ن نے اس وبا کو لے کر ایک اور سنگین اتنباہ دیا ہے۔ انہوں نے بدھ کو کہاکہ جس طرح تیز ی سے وائرس کا پھیلا ہو رہا ہے کورونا وبا کی تیسری لہر آنا طے ہے۔ لیکن یہ صاف نہیں ہے کہ یہ تیسری لہر کب اورکس سطح کی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں بیماری کی نئی لہروں کے لیے تیاری کرنی چاہئے۔
ایک آن لائن نیوز پورٹل کو دئے  انٹرویو میں وجے راگھون نے کہا تھا کہ کورونا کی دوسری لہر کا پیک اس مہینے کے آخر تک آسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا تھا کہ ابھی وائرس کا ایسا کوئی ویریئنٹ نہیں ہے جس پر ویکسین کارگر نہ ہو ۔ انہوں نے کورونا وائرس کے بھیانک حالات کو لے کر کہا کہ ایسا کسی ایک نہیں بلکہ کئی وجوہات سے ہوا ہے ۔
وجے راگھون کا کہنا تھا کہ حقیقت میں بہت بڑی تعداد میں معاملات سامنے آرہے ہیں ، جو سنگین تشویش کا باعث ہیں ، لیکن اگر پیک اور فعالیت پر دھیان دیا جائے تو اس میں تقریباً 12 ہفتوں کو وقت لگتا ہے اور اس وقت کئی ریاستوں اور اضلاع کے حوالے میں دیکھنا ہوگا ۔ مکمل طور پر معاملات میں کمی آنے میں تھوڑا زیادہ وقت لگے گا ، لیکن ہم اس مہینے کے آخری یا اگلے مہینے کی شروعات میں معاملات کم ہوتے دیکھیں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس درمیان نئے اسٹرین کو دیکھتے ہوئے ہیلتھ کیئر کے ہر پہلو پر دھیان دینا ہوگا ۔ خواہ وہ ڈسٹینسنگ کا معاملہ ہوا ، اسٹرین کا تجزیہ ہو یا پھر بڑی تعداد میں ویکسینیشن ۔ یعنی اس بات پر توجہ مرکوز رکھنی چاہئے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں نہ کہ اس بات پر کیا ہوگا ۔
وجےراگھون نے کہا کہ کورونا وائرس کی مختلف ویریئنٹ اصل اسٹرین کی طرح ہی پھیلتے ہیں ۔یہ کسی دیگر طریقے سے پھیل نہیں سکتا۔ وائرس کے مول اسٹرین کی طرح یہ انسان کو اس طرح متاثر کرتا ہے کہ یہ جسم میں داخل ہوتے وقت اور دیگر انفیکشن ہو جاتا ہے اور اپنے جانب زیادہ متعدی ہوجاتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN