اردو
हिन्दी
فروری 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسلام کی تبلیغ کرنا جرم نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ نے تین  مسلم نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر منسوخ کر دی۔

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرناٹک ہائی کورٹ نے تین مسلم نوجوانوں کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کر دیا ہے جن پر ایک ہندو مندر میں اسلام کی تعلیمات کو فروغ دینے والے پمفلٹ تقسیم کرنے اور اپنے مذہبی عقائد کی زبانی وضاحت کرنے کا الزام تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ صرف مندر میں اسلام کی تشہیر کرنے والے پمفلٹ تقسیم کرنا اور اس کی وضاحت کرنا جرم نہیں بنتا، جب تک کہ مذہب کی تبدیلی کا کوئی ثبوت نہ ہو۔

ہندوستان لائیو کے مطابق ملزمان پر تعزیرات ہند 2023 کی دفعہ 299، 351(2) اور 3(5) اور کرناٹک پروٹیکشن آف رائٹس آن فریڈم آف ریلجن ایکٹ 2022 کی دفعہ 5 کے تحت  الزام  عائد  کیے گیے تھے ۔ سماعت کے دوران جسٹس وینکٹیش نائک ٹی کی بنچ نے کہا کہ ملزمان نے مذکورہ بالا قانون کے تحت  کوئی جرم نہیں کیا ہے  کیونکہ ان لوگوں نے مکسی بھی شخص کو اسلام قبول کرنے یا مذہب تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔لائیو لا  livelaw کی ایک رپورٹ کے مطابق، شکایت کنندہ نے الزام لگایا تھا کہ 4 مئی 2025 کو شام 4:30 بجے جب وہ جمکھنڈی کے رام تیرتھ مندر گیا تو کچھ لوگ مندر کے احاطے میں لوگوں کو اسلامی تعلیمات کا پرچار کرنے اور زبانی طور پر اپنے مذہبی عقائد کی وضاحت کرنے والے پمفلٹ تقسیم کر رہے تھے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ جب موقع پر موجود ہندو شردھالووں نے ان سے ان کی سرگرمیوں کے بارے میں سوال کیا تو جواب میں مسلم نوجوانوں نے مبینہ طور پر ہندو مذہب پر تنقید کرتے ہوئے توہین آمیز تبصرے کیے۔شکایت کنندہ نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ ملزمان مندر میں موجود لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے بدلے میں کار اور دبئی میں  نوکری دینے کا وعدہ کر رہے تھے۔ دوسری جانب ان کے خلاف درج جرم کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ وہ صرف اللہ یا رسول اللہ کی تعلیمات کی تبلیغ کر رہے ہیں۔

ٹیگ: Propagating Islam،not،crime،Karnataka High Court،FIR،Muslim youths

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Jamaat Allies Failure Analysis Bangladesh
خبریں

شیخ حسینہ سرکار کو اکھاڑ پھینکنے والی جماعت اسلامی و اتحادی کہاں چوک گئے؟ ایک تجزیہ

14 فروری
Bangladesh Election BNP Majority Result
خبریں

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

13 فروری
Madani Trust Land Probe Row
خبریں

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

13 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
World News Brief

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

جنوری 28, 2026
Urdu Language and Unani Medicine NEP 2020

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں اردو زبان اور یونانی طب

جنوری 28, 2026
Jamiat Ulema-e-Hind Freedom Role

جمعیتہ علمائے ہند کو آزادی کی تاریخ میں جگہ کیوں نہیں ملی؟

جنوری 31, 2026
AI Quran Tafsir Prohibited

مصنوعی ذہانت (AI) سے قرآن پاک کی تفسیر شرعاً ممنوع :مصری دارالافتاء

جنوری 28, 2026
Jamaat Allies Failure Analysis Bangladesh

شیخ حسینہ سرکار کو اکھاڑ پھینکنے والی جماعت اسلامی و اتحادی کہاں چوک گئے؟ ایک تجزیہ

Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

Madani Trust Land Probe Row

اتراکھنڈسیاسی کھیل: مولانا محمود مدنی کے ٹرسٹ اراضی معاملہ کی انکوائری شروع، یونیورسٹی کے لیے زمین لی پھر ٹکڑوں میں بیچ دی؟

Malik Muttasim Khan Resistance Statement

سرینڈر نہیں ائینی،قانونی اور جمہوری راستوں سے فکری وعملی مزاحمت دکھانی ہوگی: ملک معتصم خان

فروری 13, 2026

حالیہ خبریں

Jamaat Allies Failure Analysis Bangladesh

شیخ حسینہ سرکار کو اکھاڑ پھینکنے والی جماعت اسلامی و اتحادی کہاں چوک گئے؟ ایک تجزیہ

فروری 14, 2026
Bangladesh Election BNP Majority Result

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کو دو تہائی اکثریت ، جماعت اسلامی نتائج کے عمل سے غیر مطمئن

فروری 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN