اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا کلیم صدیقی کی حمایت میں احتجاج ومظاہرہ ، رہائی کامطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولانا کلیم صدیقی کی حمایت میں احتجاج ومظاہرہ ، رہائی کامطالبہ
258
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)

مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو اے ٹی ایس کے ذریعہ گرفتارکئے جانے کی مخالفت میں آج قصبہ چھٹمل پور میں انجمن حمایت اسلام اور آزاد سماج پارٹی کی مشترکہ قیادت میں بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج مظاہرہ کرکے ایس ایچ او کے ذریعہ صدرجمہوریہ ہند کو میمورنڈم بھیج کر مولانا کلیم صدیقی کو فوری طورپر رہاکرنے کامطالبہ کیاہے۔

اس موقع پر انجمن حمایت اسلام کے صدر مفتی عطاء الرحمن نے کہا کہ مولانا ایک اسلامی اسکالر ہیں جو امن اور انسانیت کی تلقین کرتے ہیں،ملک کا میڈیا جج بن رہا ہے اور جھوٹا پروپیگنڈہ چلا کر مولانا کو بدنام کرکے ان کی تصویر خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا تعلیم اور فلاح و بہبود پر کام کر رہے ہیں، ہمارے ملک کا آئین ہر ہندوستانی کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ اپنے مذہب کی تبلیغ کر سکے۔ مولانا سرور قاسمی نے کہا کہ مولانا کی گرفتاری آپ کو سوچنے پر مجبور کر رہی ہے اور اس پورے معاملہ میں میڈیا کا کردار قابلِ مذمت ہے۔

مولانا خالد ندوی نے کہا کہ میڈیا ٹرائل دنیا میں ہندوستان کی شبیہ کو خراب کر رہا ہے،مولانا انصاف اور امن پسند شخصیت کے مالک ہیں،جن کی شبیہ کو داغدار کیاجارہاہے۔ مفتی ضیاء الرحمن قاسمی چیئر مین الجمیل ٹور اینڈ ٹریولس نے کہا کہ کسی کا مذہب زبردستی تبدیل نہیں کیا جا سکتا ، لیکن اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ اپنی مرضی سے کرتا ہے اور وہ کسی بھی مذہب کا ماننے والا ہو سکتا ہے۔

علاوہ ازیں قاری مستفیض کاشفی، مولانا نوید انصاری ضلع صدر انجمن، دانش گوڑ نگر صدر آزاد سماج پارٹی وغیرہ نے بھی مولانا کلیم صدیقی کی حمایت میں اپنی بات رکھی۔ اس دوران ایس ایچ اوکے توسط سے صدر جمہوریہ کو بھیجے گئے میمورنڈم میںالزام عائد کیاگیا۔ مولانا کی گرفتاری یوپی حکومت کے اشارے پر کی گئی ہے، ان کی گرفتاری سے مسلم سماج اور امن پسند افراد میں سخت بے چینی ہے، مولانا کو جھوٹے اور پروپیگنڈہ کے تحت گرفتار کیاگیاہے، مولانا کلیم صدیقی نے مذہبی رہنماء ہونے کے ساتھ ساتھ ملک میںبھائی چارہے اور امن وشانتی کے پیغام کو آگے بڑھارہے ہیں، میمورنڈم مولانا کلیم صدیقی پر عائد کئے گئے تمام الزامات ک بے بنیاد بتاتے ہوئے مطالبہ کیاگیاہے کہ انہیں یوپی ختم کرنے کے لئے یوپی حکومت کو احکامات دیئے جائیں اور مولانا کو رہا کرک اس پورے معاملہ کی تحقیق سپریم کورٹ کے ججوں کی کمیٹی بناکر کی گئی جائے ۔اس دوران مونو مرزا، گل رحمان قریشی ،بابو عبدالشاہد، اطہر ،مولانا تفضیل، حاجی چھوٹا ،قاسم انصاری، امجد نواز، سلطان نیتا ،اعظم رحمانی کے علاوہ چھٹمل پور سے کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN