اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پنجاب: کسان تحریک پر وزیر اعلیٰ چننی کا اہم اعلان، دھرنے سے متعلق مقدمات واپس ہوں گے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پنجاب: کسان تحریک پر وزیر اعلیٰ چننی کا اہم اعلان، دھرنے سے متعلق مقدمات واپس ہوں گے
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ:(ایجنسی)

پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چننی نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ کسان تحریک کے دوران ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والوں کے خلاف وہ تمام مقدمات واپس لئے جائیں گے جو آر پی ایف نے درج کئے ہیں۔ چننی نے اس حوالہ سے آر پی ایف کے چیئرمین کو خط بھی ارسال کیا ہے اور کہا ہے کہ ان مقدمات کو جلد از جلد واپس لیا جائے۔ یہ تمام مقدمات زرعی قوانین پر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران درج ہوئے تھے۔

وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چننی نے اس کے علاوہ وبا کے سبب والدین کو کھو چکی لڑکیوں کے لئے آشیرواد اسکیم سے انکم کی حد ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ پنجاب میں سرکاری ملازمتوں میں منتخب ہونے والے ملازمین کے لیے یکم جنوری 2004 سے فیملی پنشن اسکیم کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

اس سے قبل وزیر اعلیٰ بننے کے بعد چننی نے اعلان کیا تھا کہ وہ کسانوں کے بجلی کے بل معاف کر دیں گے۔ وعدے کے مطابق، کابینہ کے پہلے اجلاس میں چننی نے 2 کلو واٹ تک بجلی کا بل معاف کرنے کا اعلان کیا۔ چننی نے کہا پنجاب میں 2 کلو واٹ کنکشن رکھنے والوں کا بقایہ بجلی کا بل معاف کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جن کا کنکشن منقطع ہو چکا ہے ان کا کنکشن بھی بحال ہو جائے گا۔ اس سے 53 لاکھ خاندانوں کو فائدہ ہوگا۔

وزیر اعلیٰ چننی نے اپنی پہلی کانفرنس میں کہا تھا ’’پنجاب حکومت کسانوں کے ساتھ ہے۔ ہم پنجاب کے کسان کو کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ میں کسانوں کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔ اگر کسانوں پر کوئی آنچ آئی تو میں اپنی گردن بھی کٹوا سکتا ہوں۔ میں اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مرکزی حکومت کو زرعی قوانین کو واپس لینا ہوگا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN