اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رابعہ سیفی کے حق میں مجلس کی جانب سےکئی مقامات پر کینڈل مارچ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رابعہ سیفی کے حق میں مجلس کی جانب سےکئی مقامات پر کینڈل مارچ
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( پریس ریلیز)

رابعہ کے معاملے کو دس دن گزرجانے کے بعد بھی نہ تو اسے معاوضہ ملا،نہ مجرم پکڑے گئے،نہ جانچ کا حکم صادر ہوا،آخر یہ جنگل راج کب ختم ہوگا؟رابعہ کو مکمل انصاف ملنے تک مجلس کی لڑائی جاری رہے گی ۔ہم گونگی بہری سرکاروں کو سنا کر رہیں گے۔ان خیالات کا اظہارکل ہند مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ نے کل شام کینڈل مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شاہین باغ پولس اسٹیشن سے شروع ہوکر شاہین باغ مارکیٹ سے ہوتا ہوا کینڈل مارچ چالیس فٹا چوراہے پر ختم ہوا۔ مارچ میں بڑی تعداد میں مردو خواتین نے شرکت کی ۔اسی طرح کے کینڈل مارچ مجلس دہلی کی جانب سے گزشتہ دو دنوں میں کئی مقامات پر نکالے گئے۔مصطفیٰ آباد،سیما پوری،جیت پور،سیلم پور،بدرپور،جامع مسجد،قریش نگر،کبیر نگر،بابر پور،شری رام کالونی،کراول نگرمیں مجلس کے کارکنان نے رابعہ سیفی کے لیے کینڈل مارچ نکالے اور احتجاج کیا۔

شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور وہ رابعہ کے قاتل کو پھانسی دو،کیجریوال ہوش میں آئو،رابعہ کے گھر والوں کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دو کے نعرے لگا رہے تھے ۔دہلی مجلس کے مختلف ذمہ داران مارچ کی قیادت کررہے تھے۔شاہین باغ مارچ کی قیادت مجلس دہلی کے صدر کلیم الحفیظ نے کی ۔

اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر مجلس نے کہا کہ دہلی حکومت کے یہاں انصاف کے پیمانے دوہرے ہیں ،سول ڈیفینس کے ہی کرمچاری پرویش کمار کو ایک سال پہلے ایک کروڑ کا معاوضہ دینے والی کیجریوال سرکار رابعہ کو معاوضہ نہیں دے رہی ہے ،ہزاروں کروڑ روپے اشتہار پر خرچ کرنے والے ایک کروڑ روپے مستحق کو نہیں دے رہے ہیں کیوں کہ وہ مسلمان ہے۔ابھی تک ایک مجرم پکڑا گیا ہے ،اس کے دوسرے ساتھی آزاد گھوم رہے ہیں ۔سی بی آئی جانچ کی مانگ بھی ان سنی کی جارہی ہے ،دہلی حکومت کم سے کم ایس آئی ٹی کے ذریعے تو جانچ کرا سکتی ہے۔لیکن جانچ کے نام پر حکومت اس لیے گھبرارہی ہے کہ رابعہ کے قتل میں سول ڈیفنس کے بڑے بڑے منصب دار ملوث ہیں۔

کلیم الحفیظ نے کہا کہ انصاف ملنے تک دہلی مجلس اسی طرح سڑکوں پر اپنا احتجاج جاری رکھے گی۔ضرورت پڑی تو ہم دہلی ودھان سبھا اور وزیر اعلیٰ کا گھیرائو بھی کریں گے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی سی بی آئی جانچ ہو،رابعہ کو ایک کروڑ کا معاوضہ ملے اور مجرموں کو فاسٹ ٹریک کورٹ میں مقدمہ چلا کر عبرت ناک سزا دی جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN