کابل : (ایجنسی)
سنیئر صحافی وتجزیہ کار اور افغان امور کے ماہررحیم اللہ یوسفزئی بھی داعی اجل کولبیک کہہ گئے۔رحیم اللہ یوسفزئی کےطالبان کی قیادت کے ساتھ اچھے تعلقات تھے اور ان کو طالبان اور افغانستان کی امور پر دسترس حاصل تھی۔ رب کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین









