اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راہل بولے،سنگھ،بی جے پی ہندو نہیں،ہندو دھرم کا استعمال کرتے ہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راہل بولے،سنگھ،بی جے پی ہندو نہیں،ہندو دھرم کا استعمال کرتے ہیں
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہیلا کانگریس کا نیا لوگو جاری کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی اور آر اے ایس کو سخت نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی دھرم کی دلالی کرتی ہے لیکن خود کو ہندو پارٹی کہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی خود کو ہندو پارٹی کہتی ہے لیکن دیوی لکشمی پر حملہ (معیشت کمزور کرکے ) کرتی ہے ۔ اور عورتوں کی طاقت کو کمزور کرکےماں درگا پر حملہ کرتی ہے۔ بی جے پی دھرم کی دلالی کرتی ہے لیکن خود کوہندو پارٹی بتاتی ہے ۔

راہل گاندھی نے کہا کہ آج ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ ان کا جو نظریہ ہے اور جوہمارا نظریہ ہے، ان میں سے ایک ہی نظریہ ملک پر راج کرے گا۔ راہل گاندھی نے کہاکہ کانگریسی ہوتے ہوئے میں سمجھتا ہوں کہ میں باقی نظریات کے ساتھ سمجھوتہ کرسکتا ہوں مگر میں آر ایس ایس کے نظریات کے ساتھ کبھی سمجھوتہ نہیں کرسکتا۔

کانگریس کے سابق صدر نے مزید کہا کہ کانگریس کے نظریے ، ساورکر کے خیالات میں کیا فرق ہے؟ بی جے پی کے لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہندو پارٹی ہے، اگر گزشتہ 200 سالوں میں کوئی ایک شخص نے ہندو دھرم کو سمجھا ہو اس شخص کا نام مہاتما گاندھی ہے۔ اس کو ہم بھی مانتے ہیں،اس کو بی جے پی کی لوگ بھی مانتے ہیں۔ اگر گاندھی نے ہندو دھرم کو سمجھا اور اپنی پوری زندگی اسی نظریے میں لگائی تو اس شخص کے سینہ میں آر ایس ایس کے لوگوں نے گولی کیوں ماری؟ گاندھی کو پوری دنیا نے مثال سمجھا،انہوں نے دنیا کو اچھی طرح سے عدم تشدد کے بارے میں سمجھایا ۔

اس کے بعد راہل گاندھی نے کہاکہ دوسری بات دیولی کا وقت ہے، لکشمی جی کی مورتی آپ نے دیکھی ہے،لکشمی کیا ہے؟ مقصد پورا کرتی ہے ۔ درگا کیاہے؟ درگالفظ سے تحفظ کا احساس ہوتا ہے، لکشمی کی طاقت نوٹ بندی سے کمزور ہوئی۔ جی ایس ٹی لاگو کیا، لکشمی کی طاقت کم ہوئی، یہ جھوٹےہندو ہیں۔ موہن بھاگوت کے ساتھ آپ نے کسی خاتون کی فوٹو دیکھی ہے؟ نہیں دیکھی ہے؟ ان کو صرف دبانا آتا ہے۔ آر ایس ایس نے کسی خاتون کو ملک کا وزیر اعظم نہیں بنایا کانگریس نے بنایا ہے ۔

وہیں بی جے پی کے ترجمان نے راہل گاندھی کے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی راہل گاندھی ہیں جنہوں نے بہادرجوانوں کے لیے ’ خون کی دیوالی‘ لفظ کا استعمال کیا تھا۔ اب وہ ہندو دیوی -دیوتاؤں کا استعمال کررہے ہیں جو توہین آمیز ہے۔ انہیں اس کے لیے معافی مانگنی چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN