اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکیت کا اویسی پر نشانہ،کہا رات میں بی جے پی سے ٹیوشن لیتے ہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹکیت کا اویسی پر نشانہ،کہا رات میں بی جے پی سے ٹیوشن لیتے ہیں
131
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اپنی سیاسی پارٹی کے قیام کے ساتھ ہی کسان رہنما گرنام سنگھ چڈھونی نے اعلان کیا کہ وہ اگلے سال پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ ایسے میں بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت سے بار بار یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ وہ اپنی پارٹی بنائیں گے۔ ان تمام سوالات کے تعلق سے انہوں نے نیوز 18 یوپی اتراکھنڈ سے بات کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اویسی اور بی جے پی پر بھی طنز کیا۔

اس انٹرویو کے دوران راکیش ٹکیت سے پوچھا گیا کہ کیا آپ الیکشن بھی لڑیں گے؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی تک کوئی اندازہ نہیں ہے۔ ہمارا ایک ہی مقصد ہے کہ جو بھی الیکشن جیتے، وہ کام کرے۔ جو الیکشن جیتے گا وہ اپنا آدمی ہوگا۔ اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ٹکیت نے کہا کہ افغانستان سے آکر یہاں کوئی الیکشن نہیں لڑرہا ہے۔

ٹکیت نے کہا کہ چاہے کوئی اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں… وہ سب سے رابطے میں رہتے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تحریک کی وجہ سے جن لوگوں کو ہماری وجہ سے تکلیف پہنچی ہم ان سے معذرت خواہ ہیں۔ اس انٹرویو کے دوران ٹکیتسے ریپڈ سوالات پوچھے گئے۔ جب ان سے گرنام سنگھ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ ہماری تحریک کا حصہ تھے۔

جب ان سے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ بی جے پی کے چچاجان ہیں۔ یہ دونوں دن کے وقت الگ الگ اسکولوں میں پڑھتے ہیں لیکن رات کو ایک ساتھ ٹیوشن کرتے ہیں۔ ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پر ٹکیت نے کہا – سب لوگ ٹھیک ہیں۔ جب اکھلیش کے ساتھ الیکشن لڑنے پر سوال کیاگیا تو انہوںنے کہاکہ مجھے ان کی طرف سے پیشکش ہوئی ہے، اس کے لیے آپ کا شکریہ۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ دونوں رہنما بھی ٹھیک ہیں۔ جو بھی لیڈر اپنے عہدے پر رہتے ہوئے کام کرے گا وہ ٹھیک ہے۔ ٹکیت نے مزید کہا – اس حکومت میں ہمارے کہنے پر بہت سے کام ہوئے ہیں، لیکن پی ایم نریندر مودی دوسروں کے کہنے پر کام کرتے ہیں۔ وہ اپنی پارٹی کے لوگوں کی بھی نہیں سنتے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN