اردو
हिन्दी
جولائی 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب تک 14:ریپ,قتل کے مجرم رام رحیم چالیس دن کے لیے جیل سے باہر

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
62
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

2017 کے بعد 14واں موقع ہے جب وہ جیل سے باہر آیا ہے اور اس بار بھی سرسا ڈیرے میں قیام کرے گا

ریپ  اور صحافی رام چندر چھترپتی قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم  کو ایک بار پھر  سرکار کی مہربانی سے جیل سے باہر آنے کا موقع  ملا ہے ـ ۔اس بار گرمیت کو پورے  40دن کی پیرول ملی ہے۔ اس سے قبل 9 اپریل کو 21 دن کی فرلو ملی تھی۔ بار بار پیرول اور فرلو سے متعلق انتظامی فیصلوں پر پہلے بھی کئی بار سوالات اٹھ چکے ہیں۔ ایک بار کورٹ بھی پھٹکار لگا چکا ہے ـایک طرف لوگ بغیر کسی سزا کے جیل میں وید ہیں انہیں ضمانت تک نہیں مل رہی وہی۔ ریپ اور قتل جیسے سنگین جرم کے قیدیوں کو بار بار  پیرول دی جارہی ہے
اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح 7 بجے منہ بولی بیٹی ہنی پریت، ڈیرہ کے چیئرمین دان سنگھ، ڈاکٹر آر کے نین اور شرندیپ سنگھ سیٹو روہتک پہنچے اور رام رحیم کے ساتھ سرسا ڈیرہ کے لیے روانہ ہوئے۔ رام رحیم کی سالگرہ 15 اگست کو ہے اور اس بار پھر بابا اپنی سالگرہ جیل کے باہر منائے گا  وہ وہاں رکشا بندھن بھی منائے گا

اس سال یہ  تیسری پیرول
بی جے پی حکومت میں رام رحیم کو مسلسل فرلو اورپیرول مل رہی ہے ۔ حکومت ہمیشہ کہتی ہے کہ بابا کو جیل مینوئل کے مطابق چھٹی ملتی ہے۔ تاہم اس سال بابا رام رحیم کو تیسری بار جیل سے باہر آنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس سے پہلے فروری اور اپریل میں 21 دن کی فرلو دی گئی تھی۔ 2017 سے 2025 تک آٹھ برسوں میں اب تک بابا کو 14ویں بار پیرول اور فرلو ملی ہے۔قابل غوربات یہ ہے کہ سرسا ڈیرہ کے سربراہ رام رحیم کو 2017 میں سزا سنائی گئی تھی، تب سے بابا روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔ جرنلسٹ چھترپتی قتل کیس کے علاوہ سادھوی جنسی استحصال کیس میں بابا کو سزا سنائی گئی ہےرام رحیم کو عموماً ان مواقع پر پرول یا فرلو دی جاتی ہے جب ہریانہ، پنجاب، راجستھان یا دہلی میں انتخابات کا موسم ہوتا ہے۔ اس پہلو نے کئی سیاسی جماعتوں اور تجزیہ نگاروں کو تشویش میں مبتلا کیا ہے کہ آخر اسے بار بار اتنی سہولتیں کیوں دی جا رہی ہیں

ٹیگ: haryana governmentmurder،Ram Rahim،40 days، out of jailrape

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN