اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راجستھان مسلم وقف بورڈ کے لگاتار دوسری بار صدر منتخب ہونے پر خانو خان بدھوالی کو استقبالیہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راجستھان مسلم وقف بورڈ کے لگاتار دوسری بار صدر منتخب ہونے پر خانو خان بدھوالی کو استقبالیہ
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور:(ایجنسی)

جے ایل این ایجوکیشن کیمپس میں راجستھان مسلم ایجوکیشن سوسائٹی اور سانجھی وراثت منچ، جے پور کے زیراہتمام مشترکہ طور پر خانو خان ​​بدھوالی کو دوسری بار راجستھان مسلم وقف بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر استقبالیہ پروگرام کاانعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے قومی کنوینر اور یوپی کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج ڈاکٹر اعظم بیگ، مختلف اضلاع کے سماجی کارکنان اور جے پور شہر کے سینئر دانشور بڑی تعداد میں موجود تھے۔

اس موقع پر مہمان خصوصی خانو خان ​​نے اپنی تقریر میں راجستھان میں اوقاف کی حیثیت اور گزشتہ سیشن میں ان کی طرف سے کئے گئے کاموں اور آنے والے دنوں میں اوقاف کی پوزیشن کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ایکشن پلان پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر اعظم بیگ نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کا شکریہ ادا کرتےہوئے خانو خان کو مبارکبادی دی اپنے مضبوط ارادے کے لیے جانےوالے خانوخان کو مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ یقینی ہی ان کے کام کےدوران وقف بورڈ آسمان کی بلندیوں کو چھو سکے گا اورہم سب مل کر وقف بورڈ کے ذریعہ تعلیمی ،سماجی، اقتصادی اور پیشہ وارانہ طور پر معاشرے کی ترقی کے لیے ایک مناسب اور موزوں ایکشن پلان بنا کر کام کریں گے۔

آخر میں اپنی تشکرانہ تقریرمیں تنظیم کی صدر ڈاکٹر فریدہ بیگ نے اس موقع پر موجودہ تمام مہمانوں کاشکریہ ادا کیا اوراپنے تاثرات میں وقف بورڈ کے ذریعہ خواتین کے لیے ایکشن پلان بنانے اور ان کی دستکاری کو تسلیم کرتے ہوئے اپیل کی۔ انہوں نے کہاکہ اوقاف کی جائیداد صرف خدا کی رضا کے لیے استعمال کی جائے۔ نشا چترویدی اور پرنسپل ایس بی سونی نے مہمانوں کو پھولوں کے ہار پہنا کر اور یادگاری نشانات دے کر ان کا اعزاز کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN