اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ماب لنچنگ کے خلاف جھارکھنڈ اسمبلی کے ذریعہ قانون سازی کا استقبال: مولانا محمود مدنی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ماب لنچنگ کے خلاف جھارکھنڈ اسمبلی کے ذریعہ قانون سازی کا استقبال: مولانا محمود مدنی
183
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(پریس ریلیز)

جمعیۃعلماء ہند کے قومی صدرمولانا محمود مدنی نے جھارکھنڈ اسمبلی کے ذریعہ ماب لنچنگ کے انسداد سے متعلق قانون سازی کا استقبال کیا ہے او رامید ظاہر کی ہے کہ قانون کے ذریعہ سے سماجی اور معاشی طور سے کمزور طبقات کے اندر اعتمادپیدا ہوگا اور ملک میں برادرانہ ہم آہنگی اور امن و امان کے قیا م میں مدد ملے گی۔

جمعیۃ علماء ہند شروع سے ہی اس طرح کے قانون بنانے کا مطالبہ کرتی رہی ہے، اس کے مرکزی و ریاستی وفود نے میمورنڈم اور مکتوب کے ذریعہ جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے سامنے پوری قوت سے اس کا مطالبہ کیا تھا۔انھوں نے ملک کی دوسری ریاستوں کو متوجہ کیا کہ وہ بھی موثر قانون کے ذریعہ ایسے گھناؤنے اعمال پر روک لگائیں۔

مولانا مدنی نے کہا کہ جھارکھنڈ میں حال میں ماب لنچنگ کے واقعات کافی زیادہ رونما ہوئے ہیں، اسی طرح ملک کے دوسرے حصہ بھی کافی متاثر ہیں۔زیادہ تر ایسے واقعات، مسلمانوں اور دلتوں کے خلاف رونما ہوتے ہیں اور پھر مشتعل و جنونی بھیڑ کے ذریعہ ویڈیو بنا کر اس کی نمائش بھی کی جاتی ہے تاکہ خوف کا ماحول پیدا کیا جائے، متاثرہ کمیونٹی کے ارکان محسوس کرتے ہیں کہ انہیں کسی بھی وقت اور کہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔مولانا مدنی نے کہا کہ مخصوص برادریوں کو نشانہ بنانا ملک کے سماجی تانے بانے کو تباہ کرنے کا باعث بنتا جارہا ہے۔ ہجومی تشدد کے مسئلے کو صرف بھیڑ کے تناظر سے نہیں بلکہ متاثرہ شخص کے تناظر سے دیکھنا چاہیے کہ اس کو اور اس کی کمیونٹی کو جس قدر ذلت اور بے بسی کا احساس دلایا جاتا ہے۔

مولانا مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند اسلامو فوبیا، نفرت اور پرتشدد ہجومی حملے کے خلاف ملک کے آئین کے دائرے میں جد وجہد کررہی ہے اورا سے ملک کی حفاظت اور ترقی کے تناظر میں نہایت ضروری سمجھتی ہے۔انھوں نے کہا کہ جن ریاستوں میں ماب لنچنگ کے خلاف قانون بناہے، ان کواپنے قانون کے حقیقی نفاذ کے لیے ماڈس اوپرینڈی بنانا چاہیے جس میں بالخصوص پولس انتظامیہ اور سرکاری جوابدہی کو یقینی بنایا گیا ہو ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN