اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات استوار نہیں ہو سکتے: سعودی ولی عہد

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ’ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جا سکتے‘۔
ولی عہد نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے بدھ کو ریاض میں مجلس شوری کے نویں سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔
مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے مطابق ان کا کہنا تھا ’مسئلہ فلسطین مملکت کے لیے سرفہرست ہے، فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی قابض فورسز کے جرائم کو ہر سطح پر مسترد اور ان کی شدید مذمت کرتے ہیں‘۔ولی عہد نے اپنے خطاب میں شوری کونسل کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا’ آج ہم شوری کونسل کے ایک نئے دور کا آغاز پر ہیں۔ سرکاری ادراوں کی ترقی کے حوالے سے کونسل کے فعال کردار کی اہمیت واضح ہے‘۔
’مملکت کے وژن 2030 کے آغاز سے ہم وطنوں کی ترقی و بہتری ہماری توجہ کا مرکز و محور رہے ہیں۔ ملک و قوم کی ترقی آنے والے نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے‘۔
انہوں نے کہا ’جس سفر کا آغاز وژن سے کیا تھا وہ بخیر وخوبی جاری ہے، ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت سے اہداف حاصل کر لیے۔ عالمی درجہ بندی میں بھی مملکت کو بہتری حاصل ہوئی ہے‘۔
محمد بن سلمان نے ان ممالک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے فلسطینی ریاست کو بین الاقوامی قانونی حیثیت کے طور پر تسلیم کیا اور دیگر ممالک پر زور دیا کہ وہ بھی اسی طرح کے اقدامات اٹھائیں۔
سالانہ خطاب میں انہوں نے مملکت کی ملکی اور خارجہ پالیسیوں، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر موقف بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ’سعودی عرب کا مقصد سفارتی حل کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کو بڑھانا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی مملکت یمن، سوڈان، لیبیا اور یوکرین کے بحرانوں کے سیاسی حل تک پہنچنے کی کوششیں کر کے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی اور امن کو بڑھانا چاہتی ہے۔ علاوہ ازیں روس، یوکرین بحران کے حل کی بھی مملکت کی جانب سے بھرپور حمایت کی گئی۔

ٹیگ: GazaIsraelPalestineSaudi Arabia

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

09 جولائی
خبریں

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

09 جولائی
خبریں

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

09 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

جولائی 9, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN