اردو
हिन्दी
اپریل 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

معروف عالم دین مولانا نور عالم خلیل امینی بھی دار مفارقت دے گئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
معروف عالم دین مولانا نور عالم خلیل امینی بھی دار مفارقت دے گئے

(فائل فوٹو)

303
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :
آہ! صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ،درجنوں کتابوں کے مصنف، دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استاذ، ماہنامہ ’الداعی‘(عربی) دیوبند کے مدیر اور عربی زبان و ادب کا ایک بین الاقوامی اسکالر مولانا نور عالم خلیل امینی(1952_2021-) نے 70 سال کی عمر دنیا کو خیرباد کہا… اللہ تعالیٰ ان کی بال بال مغفرت فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا نور عالم خلیل گذشتہ پندرہ دنوں سے شدید علیل تھے ۔ آکسیجن کی قلت بھی ہوئی تھی تاہم دو دن پہلے آکسیجن لیو صحیح ہوگیا ہوتھا او رطبیعت بحال ہوگئی تھی ۔ آج دوپہر بعد پھر خبر گردش کرنے لگی کہ مولانا کے دل کی دھڑکن بہت تیز ہوگئی ہے اور 3مئی 2021 بروز سوموار صبح تین بجکر 15منٹ دیوبند میں رہائش گا ہ پر ان کی روح پرواز کر گئی ۔
مولانا دارالعلوم دیوبند میں تقریباً تین دہائی سے عربی زبان وادب اور علوم کی خدمات انجام دے رہے تھے اور ہندوستان سے عربی زبان میں شائع ہونے والی سب سے معیاری میگزین ماہنامہ الداعی کے چیف ایڈیٹر تھے ۔ مولانا عربی اور اردومیں دسیوں کتابوں کے مصنف ہیں اور اہل علم کے درمیان آپ کی کتابیں مقبول ہیں ۔ وہ کوہ کن کی باتیں ۔ پس مرگ زنداں ۔ صلیبی صہیونی جنگ ۔ فلسطین کی آزادی سمیت متعدد کتابیں اہل علم میں مقبول ہیں ۔ آپ ہندوستان ،پاکستان اور بنگلہ دیش ونیپال کے علاوہ عرب ممالک اور یورپ میں بیحد مقبول تھے ، آپ کی عربی کتابیں دنیاعالم عرب میں دلچسپی کے ساتھ پڑھی جاتی تھیں اور عرب ممالک کے متعدد اخبارات ورسائل میں عالم عرب اور عالم اسلام کے مسائل پر شائع ہوتے رہے ہیں ۔دنیابھر میں ہزاروں کی تعداد میں آپ کے شاگرد پائے جاتے ہیں ۔
مولانا بنیادی طور پر بہار کے سیتامڑھی ضلع میں رائپور گاؤں سے تعلق رکھتے تھے ۔ مولانا کے پسماندگان میں تین بیٹے ، بیٹیا ں اور اہلیہ شامل ہیں ۔ نماز جنازہ کی تفصیلات ابھی نہیں بتائی گئی ہے ۔مولانا کی وفات کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا لوگوں نے اپنے رنج وغم اور تعزیت کا اظہار شروع کردیا ہے ۔ اللہ تعالی مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN