اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رمضان المبارک کی رونقیں واپس لوٹیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
رمضان المبارک کی رونقیں واپس لوٹیں
211
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) کی رفتار کم ہونے کے ساتھ ہی اس سال کورونا سے محفوظ رمضان المبارک کی امید کی جارہی ہے۔ اگر حالات کورونا سے محفوظ رہیں تو مسلمانوں کی جانب سے رمضان میں خاص اہتمام جیسے اجتماعی دعائیں اور افطار کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔ برصغیر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی ماہ رمضان کا 2 اپریل سے آغاز متوقع ہے۔ مسلمان اس مہینے کی تیاری پچھلے دو سال کے مقابلے بہتر حالات میں کر رہے ہیں۔ ان دو سال میں کووڈ۔19 کی وجہ سے بہت سے اجتماعی کام مناسب انداز میں ادا نہیں کیے جاسکے۔

مابعد کورونا خاندانی افطار اور اجتماعی دعائیں پھر سے اپنی رونق بکھیر سکتی ہیں۔ کیونکہ دنیا بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔ مسلمانوں نے نزدیک رمضان المبارک کئی معنوں میں اہمیت کا حامل ہے۔ اسی ماہ مقدس میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے پیغمبر انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر خدا کا پیغام وحی کی شکل میں لے کر آئے تھے۔ پوری دنیا کے مسلمان رمضان المبارک کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔ اس ماہ کے آخر میں طاق راتوں کو عبادات، ذکر و اذکار اور تلاوت قرآن میں گزارا جاتا ہے۔ ان ہی راتوں میں سے ایک ’لیلۃ القدر‘ بھی ہے۔ جسے ’قدر کی رات‘ کہا جاتا ہے۔

دنیا بھر کے مسلمان اس مہینے طلوع آفتاب سے لے کر غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔ طلوع آفتاب سے قبل روزانہ سحری کا بھی خاص اہتمام ہوتا ہے۔ غروب آفتاب کے وقت روزہ کھولنے کے عمل کو افطار کہا جاتا ہے۔ دو سال بعد کورونا کیسوں میں کمی کی وجہ سے امید کی جارہی ہے کہ پھر سے رمضان المبارک کی رونقیں لوٹ آئیں گی۔

مسلمان روزہ کی حالت میں پانی پینے، سگریٹ نوشی اور جنسی تعلقات سے بھی پرہیز کرتے ہیں۔ پورے رمضان میں اپنے طرز عمل کو بہتر بنانے اور گالی گلوچ، لڑائی جھگڑے، گپ شپ اور سستی سے بچنے کی ترغیب دی جاتی ہے کیونکہ یہ چیزیں روزے کے روحانی اثر اور ثواب کو کم کرتی ہیں۔ روزہ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے، اس کے ساتھ ساتھ اللہ پر یقین یعنی توحید، پیغمبر انسانیت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا رسول ماننا، پانچ نمازیں، حج اور زکوٰۃ دینا یہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ہیں۔

رمضان المبارک میں طبی وجوہات کی بنا پر روزہ رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN