اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذات پر مبنی مردم شماری ہونے سے پہلے آر جے ڈی پیچھے نہیں ہٹے گی: لالو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لالو کی للکار،ٹوٹ جاؤں گا مگر بنیادی ایشوز پر سمجھوتہ نہیں کروں گا
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:(ایجنسی)

راشٹریہ جنتا دل ( آر جے ڈی) صدر لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کے سلسلے میں ان کی پارٹی شروع سے لڑائی لڑتی رہی ہے اور جب تک یہ ہو نہیں جاتی آرجے ڈی اس سے پیچھے ہٹنے والی نہیں ہے۔ لالو پرساد یادو نے آرجے ڈی کی دو روزہ ٹریننگ کیمپ کے یہاں آخری دن منگل کو دہلی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری ہونے سے پسماندہ سماج کے لوگوں کی ترقی ہوگی۔

ذات پر مبنی مردم شماری نہیں ہونے سے بجٹ کا الاٹمنٹ نہیں ہو پاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ سے پسماندہ طبقہ کے لوگ مزید پسماندہ ہوتے جا رہے ہیں۔ آر جے ڈی صدر نے کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کے لئے ان کی لڑائی جاری رہے گی۔ شروع سے ہی اس لڑائی کو وہ لڑتے رہے ہیں اور جب تک یہ ہو نہیں جاتا تب تک آر جے ڈی لڑائی سے ہٹنے والی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں جو حلف نامہ داخل کیا گیا ہے، وہ صحیح نہیں ہے۔

لالو پرساد یادو نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے سے متعلق وزیراعلیٰ نتیش کمار اور اان کی پارٹی جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) پر چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کہتے تھے کہ جو بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دیں گے، وہ انہیں سے ہاتھ ملائیں گے۔ نتیش کمار اپنی اس کہی ہوئی بات کو اب بھول گئے ہیں۔ ان کی پارٹی جے ڈی یو نے ہی سرینڈر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے ساتھ نتیش کمار ہیں تو ایسے میں نتیش کمار کو بہار کو خصوصی ریاست کے درجہ کا مطالبہ کرنا چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist