اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی میں سڑکیں زیر آب ، گھروں میں پانی گھسا، 19 برسوں میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی میں سڑکیں زیر آب ، گھروں میں پانی گھسا، 19 برسوں میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ!
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

قومی دارالحکومت دہلی میں بدھ کی صبح شدید بارش ہوئی، جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ پانی جمع ہونے کی وجہ سے دہلی اور اس کے ملحقہ علاقوں بشمول نوئیڈا ، غازی آباد ، گروگرام میں ٹریفک جام رہا اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ دہلی-این سی آر میں بارش کے سبب سڑکوں پر گاڑیوں کی رفتار سست ہو گئی اور گاڑیوں کی لائٹیں جلانی پڑ رہی ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک جام کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے اور کئی علاقوں میں صبح سے پانی جمع ہونا شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے دہلی میں شدید بارش کے امکان کے پیش نظر اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق دہلی میں وقفے وقفے سے بارش آج دن بھر جاری رہی۔ ایسی صورت حال میں دفتر آنے اور جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بارش کی وجہ سے دہلی کا ایمس فلائی اوور، رنگ روڈ پر حیات ہوٹل کے قریب، ساوتری فلائی اوور کے دونوں جانب، مہارانی باغ، دھولا کنواں سے 11 مورتی روڈ، شاہجہان روڈ، آئی ٹی او کا ڈبلیو پوائنٹ، لالہ لاجپت رائے مارگ اور مول چند انڈر پاس کے قریب لوگوں کو پانی جمع ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دہلی میں آج کی بارش نے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 2009 کے بعد ستمبر میں کسی ایک دن میں اتنی بارش نہیں ہوئی۔ 10 ستمبر 2009 کو دہلی میں 93.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صفدرجنگ علاقہ میں 112.1 ملی میٹر، لودھی روڈ پر 120.2 ملی میٹر، پالم میں 71.1 ملی میٹر اور آیا نگر میں 68.2 ملی میٹر بارش درج کی گئی۔

Haryana: Severe waterlogging seen in several parts of Gurugram following rainfall

As per IMD, the city received 64.2 mm of rain in last 24 hours

'Generally cloudy sky with one or two spells of rain or thundershowers' is likely in Gurugram for the 3 three days, IMD says pic.twitter.com/f1KNUL0fUn

— ANI (@ANI) September 1, 2021

دہلی میں زیر آب سڑکوں اور ٹریفک جام کے درمیان کئی ویڈیو اور تصاویر آن لائن شیئر کی گئی ہیں جس میں سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ ایک ویڈیو میں پانی جمع ہونے والے دوارکا انڈر پاس کو پار کرنے کے لیے جد وجہد کرتےکئی گاڑی نظر آرہی ہیں ۔ جنوبی – مغربی دہلی کے منریکا میں بھی بھاری پانی جمع ہونے کی اطلاع ملی ۔ اس وجہ سے وہاں بازار بند رہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN