اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آر ایس ایس پرانا رویہ بدل رہاہے ،اب صحیح راستہ پر : مولانا ارشد مدنی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آر ایس ایس پرانا رویہ بدل رہاہے ،اب صحیح راستہ پر : مولانا ارشد مدنی
809
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خاص باتیں:

بھاگوت کی بات ٹھیک ہے کہ ہندو-مسلمانوںکے آباءو اجداد ایک ہیں
عورتوں کو کھلاڑی بننے کی اجازت نہیں
اسلام مخلوط تعلیم کے خلاف ،عورتیں کے بھٹکنے کا خطر ہوتا ہے
دارالعلوم کا مقصد مجاہد پیدا کرنا ، عورتوں کومجاہد بنانے کا مقصد نہ پہلے تھانہ اب

دیوبند : (آر کے بیورو)

معروف بزرگ رہنما اور جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کا ماننا ہے کہ آر ایس ایس پرانا رویہ بدل رہا ہے اور وہ صحیح راستےپر ہے ۔ ہندی دینک بھاسکر کو انٹرویو دینے کے دوران انہوں نے موہن بھاگوت کے اس بیان کی تائید کی کہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے آباء واجداد ایک ہیں۔ مولانانے کہاکہ اس میں کچھ غلط نہیں ہے مثلاً ملک میں رہنے والے گوجر، جاٹ، راجپوت دونوں کمیونٹی میں ہیں۔

مولانا مدنی نے اس سوال پر کہ بھاگوت کہتے ہیں کہ ہمیں ہندوستانیت کی سوچ کے ساتھ چلنا ہوگا نہ کہ مسلم فرقہ کی فکر کے ساتھ، کہاکہ مسلمانوں کو اپنے ملک سے محبت ہے، جو دہشت گردی میں پکڑے جاتے ہیں وہ زیادہ تر چھوٹے کیس ہوتے ہیں ۔ نچلی عدالتوں سے سزا پانے والے آخر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں آکر بری کیوں ہوجاتے ہیں۔ ان سے سوال کیا گیا کہ آخر خواتین کے لیے مذہبی تعلیم کا کوئی سینٹر کیوں نہیں بنایا گیا۔ مولانا ارشدمدنی نے کہاکہ ہم نے اس بارے میں کبھی نہیں سوچا ۔ ہمارا مقصد مجاہد بنانا تھا۔ آزادی کی لڑائی میں1857میں انگریزوں نے لال قلہ سے جامع مسجد تک کے درختوں پر 33 ہزار علماء کو پھانسی دے دی تھی ۔ ان کے بچے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے۔ مولانا قاسم نانوتوی ، فضل الرحمٰن عثمانی اور محمد عابد کے لیے یہ صورت ناقابل برداشت تھی چنانچہ دارالعلوم کی بنیاد پڑی۔ یہاں تعلیم کاانتظام کیا گیا۔ ان کا مقصد مجاہد پیدا کرنا تھا، عورتوں کو مجاہد بنانے کا مقصد نہ پہلے تھا نہ آج ہے ، لیکن ان کے لیے اسکول کالج کھولے گئے۔

دارالعلوم خالص مردوں کی مذہبی تعلیم کامرکز ہے۔ کیا عورتوں کو کوئی بھی پیشہ چننے کا حق ہے ؟ صدرجمعیۃ نے کہا بالکل، مگر پردے کے ساتھ، کان ، آنکھ چہرے کو ہی شریعت نے دکھانے کی اجازت دی ہے، مزید یہ کہ خواتین کھلاڑی نہیں بن سکتیں ۔ کوئی بھی ایسا کام جس میں بھاگنا ،دوڑنا پڑے اور مرد دیکھیں ، ان کے کپڑے بالکل ڈھیلے ڈھالے ہوں۔ اس طرح مخلوط تعلیم کی اسلام اجازت نہیں دیتا، مردوں کے ساتھ پڑھنے میں عورتیں کے بھٹکنے کا خطرہ ہوتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN