اردو
हिन्दी
اپریل 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوکرین کے صدرراجدھانی کیف سے فرار ، روسی میڈیا کا بڑا دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
یوکرین کے صدرراجدھانی کیف سے فرار ، روسی میڈیا کا بڑا دعویٰ
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف:(ایجنسی)

یوکرین پر روس کا حملہ جاری ہے ۔ حملے کے تیسرے دن اب روسی میڈیا کی طرف سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر وولوڈیمیر زیلینسکی راجدھانی کیف کو چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں ۔ اس سے پہلے زیلینسکی نے دعویٰ کیا کہ روس کی فوج ان کے اور ان کی فیملی کے پیچھے پڑی ہوئی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیلینسکی اپنی ٹیم کےساتھ کیوی میں ہیں ۔

آپ کو بتادیں کہ ایک دن پہلے جمعہ کو یوکرین کے صدر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ بحران کے دور میں کسی بھی حال میں ملک چھوڑ کر نہیں جائیں گے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ اپنی آخری سانس تک ملک کی حفاظت کیلئے لڑیں گے ۔

جمعہ کو دئے گئے بیان میں زیلینسکی نے کہا تھا کہ کچھ لوگ سوشل میڈیا پر افواہ پھیلانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔ بحران کے اس وقت میں پورا یوکرین ایک ساتھ کھڑا ہوکر روس کی فوج کا مقابلہ کررہا ہے ۔ زیلینسکی نے دیگر طاقتور ممالک سے مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ یوکرین اکیلے ہی روس کا سامنا کررہا ہے ، اس کو ہتھیاروں کی ضرورت ہے ۔ یوکرین کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کو فرانس کی طرف سے مدد پہنچائی جارہی ہے ۔

روسی میڈیا کا یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یوکے کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس کی فوج راجدھانی کیف کے قریب پہنچ چکی ہے ۔ وزارت کے مطابق روس کی فوج کیف کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور وہ کیف سے 30 کلو میٹر کی دوری پر ہے ۔

حالانکہ ٹکراؤ کے ماحول میں روس اور یوکرین کے درمیان بات چیت کو لے کر بھی خبریں سامنے آئی ہیں ۔ جمعہ کو یوکرین نے کہا تھا کہ وہ روس کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہے وہیں روس کے وزیر خارجہ نے بیان دیا تھا کہ اگر یوکرین کی فوج خودسپردگی کرتی ہے تو وہ یوکرین کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔ روس نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ وہ یوکرین پر قبضہ کرنا نہیں چاہتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN