اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

روسی فوجی یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف میں داخل، لڑائی جاری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
روسی فوجی یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف میں داخل، لڑائی جاری
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیف :(ایجنسی)

روسی فوجی یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہو گئی ہیں۔ اے ایف پی نے علاقائی انتظامہ کے سربراہ کے حوالہ سے کہا ہے کہ شہر کے دفاع کے لئے مزاحمت کی جا رہی ہے۔

دو بڑے دھماکے، گیس پائپ لائن تباہ، ’جوہری بجلی گھر تاحال محفوظ‘

کیف: روسی فوج نے اتوار کی صبح یوکرین کے واسلکیف میں ایک تیل کے ڈپو پر میزائل حملہ کیا اور خارکیف میں ایک گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ سی این این کے مطابق پہلا دھماکہ یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تقریباً 30 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر واسلکیف میں ہوا۔ جہاں ایک بڑے فوجی ہوائی اڈے کے ساتھ ساتھ کئی ایندھن کے ٹینک بھی موجود ہیں۔ دوسرا دھماکہ یوکرین کے خارکیف میں ہوا جہاں روسی سکیورٹی فورسز نے قدرتی گیس کی پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔

یوکرین کی وزارت داخلہ کے مشیر اینٹون گیراشینکو نے ٹیلی گرام پر کہا ’’کے ایل او کمپنی کے آئل ڈپو کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ امدادی کارکن جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہ طویل عرصے تک جلتا رہے گا اور ماحول کو شدید نقصان پہنچائے گا۔‘‘

دریں اثنا، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوف گروسی نے کہا ہے کہ روس کے خصوصی فوجی آپریشن کے دوران یوکرین کے جوہری بجلی گھر مستحکم اور معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ گروسی نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کریں جس سے یوکرین میں جوہری مقامات کی سلامتی کو خطرہ ہو۔

آئی اے ای اے نے واضح کیا کہ یوکرین کا اسٹیٹ نیوکلیئر ریگولیٹری انسپکٹوریٹ (ایس این آر آئی یو) ملک کے چاروں نیوکلیئر پاور سائٹس کے ساتھ باقاعدہ رابطہ رکھتا ہے، جن میں کل 15 ری ایکٹر ہیں۔ اس ہفتے کے شروع میں گروسی نے کہا کہ چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ میں تابکاری کی سطح کم ہے اور اس سے مقامی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

198 مسافروں پر مشتمل ایک اور پرواز رومانیہ سے ہندوستان کے لئے روانہ

#OperationGanga is underway. The fourth flight has left from Bucharest (Romania) to bring 198 Indian nationals to Delhi safely: EAM Dr S Jaishankar#RussiaUkraineConflict pic.twitter.com/tZLuIkrewF

— ANI (@ANI) February 27, 2022

نئی دہلی :حکومت ہند کی جانب سے جنگ زدہ یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلبا اور شہریوں کے انخلا کے لئے چلائے گئے ’آپریشن گنگا‘ کے تحت پروازوں کی روانگی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ 198 ہندوستانوں پر مشتمل ایک اور انخلا پرواز رومانیہ کے شہر بخارست سے ہندوستان کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک 219، 250 اور 240 مسافروں کی پروازیں ہندوستان پہنچ چکی ہیں۔ جبکہ ایک پرواز دو روز قبل بھی یوکرین سے ہندوستانی شہرویوں کو لے کر ہندوستان پہنچی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN