اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سادھوی پرگیہ کا گیان،ہائی اینٹی بائیوٹک ہوتا ہےگئو موتر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سادھوی پرگیہ کا گیان،ہائی اینٹی بائیوٹک ہوتا ہےگئو موتر
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال : (ایجنسی)

بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے گئوموتر کو ہائی اینٹی بائیوٹک بتایا ہے۔ بھوپال میں ایک پروگرام کے دوران پرگیہ ٹھاکر کا یہ بیان سوشل میڈیا پر بحث کاموضوع بنا ہوا ہے ۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ گئو متو کو ہم مقدس مانتے ہیں ، کئی محققین بھی کہتے ہیں کہ گئو موتر ہائی اینٹی بائیو ٹک ہوتا ہے ۔ پرگیہ ٹھاکر کے مطابق محققین کے دعوؤں کی تشریح کرنے پر ہم نے پایا کہ گئوموتر کا استعمال کرنے سے تمام متعدی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔

پرگیہ ٹھاکر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جارہا ہے ۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انہوں نے گئوموتر کے فائدے گنائےہوں۔کورونا دور کی دوسری لہر کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے بتایا تھاکہ وہ کورونا سے اس لئے بچ گئیں کیونکہ روزانہ گئوموتر کا استعمال کرتی ہیں ۔

गोमूत्र का उपयोग करने से तमाम संक्रमित बीमारियां दूर होती है : @SadhviPragya_MP #MadhyaPradesh #Bhopal pic.twitter.com/HNkTN38jrp

— News24 (@news24tvchannel) September 3, 2021

پرگیہ ٹھاکر کی ویڈیو پر لوگوں کے رد عمل بھی جم کر آرہے ہیں ۔ لوگوں نے سوال پوچھا کہ اگر یہ اتنا فائدے مند ہے تو اسپتالوں میں ڈاکٹروں کے ذریعہ کیوں اس کے استعمال کے لیے نہیں کہا جاتا ہے۔ فیکٹ چیک نام کے یوزر کے ذریعہ تبصرہ کیا گیا کہ بیشک گئوموتر میں سوڈیم ،پوٹاشیم، کریٹنائن، فاسفورس اور اپیٹیلیل سیل جیسے معدنیات ہوتے ہیں ، لیکن سائنس اس بات کی تائید نہیں کرتی کہ اسے پینا کسی بھی طرح صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ وہیں گروپرساد امرتی نام کے یوزر کا کہنا ہے کہ آپ صحیح ہو،بغیر کسی حقائق کے عوام کو اس کے پینے کی صلاح نہیں دی جاسکتی ہے ۔ پہلے کوئی مستند تحقیق بتائی جائے۔

واضح رہے کہ 17 مئی 2021 کو ایک پروگرام کے دوران پرگیہ ٹھاکر نے کہا تھا کہ گئوموتر پینے سے پھیپھڑوں کا انفیکشن دور ہو جاتا ہے۔ میں خود بھی گئوموترا کا عرق لیتی ہوں ، اس لیے مجھے نہ تو کورونا کی کوئی دوا لینی پڑی اور نہ ہی مجھے کوروناہوا۔

بتادیں کہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بی جے پی رکن ہیں۔ وہ مالیگاؤں دھماکے کیس میں مرکزی ملزم بنائے جانے کے بعد سرخیوں میں آتھیں۔ وہ 2016 سے ضمانت پر ہے۔ وہ اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN