اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلی بائی کے بعد اب سلی ڈیل بنانےوالا اندور سے گرفتار: دہلی پولیس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بلی بائی کے بعد اب سلی ڈیل بنانےوالا اندور سے گرفتار: دہلی پولیس
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

’بلی بائی‘ ایپ بنانے والے کو گرفتار کرنے کے بعد اب دہلی پولیس نے چھ ماہ قبل اسی طرح کی ایپ ’سلی ڈیلز‘ کیس میں بھی کارروائی کی ہے۔ اس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس معاملے میں گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ دہلی پولیس کے انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز(آئی ایف ایس او) نے مدھیہ پردیش کے اندور سے سلی ڈیل کیس کے اہم ملزم اومکاریشور ٹھاکر کو گرفتار کیا ہے۔

’ سلی ڈیلز‘ ایپ گزشتہ سال لانچ کیا گیا تھا اور اس ایپ پر’ نیلامی‘ کےلیے بغیر اجازت مسلم خواتین کی تصاویر استعمال کی گئی تھیں۔ ان تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی اور ان خواتین کو نشانہ بنایا گیا۔ ’سلی ڈیلز‘ کی طرح، حال ہی میں لانچ کی گئی ’بلی بائی‘ ایپ نے مسلم خواتین کو نشانہ بنایا۔ ہوسٹنگ اوپن سورس پلیٹ فارم ’گٹ ہب‘ دونوں ایپس کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔

ممبئی پولیس نے حال ہی میں’ بلی بائی ‘کیس میں کم از کم تین لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد دہلی پولیس کافی دباؤ میں تھی۔ دہلی پولس پر سوال اٹھ رہے تھے کہ چھ ماہ پہلے کے ’سلی ڈیلز‘ کے معاملے میں بھی اس نے کارروائی کیوں نہیں کی۔ اس دوران دہلی پولیس نے کارروائی کی اور 6 جنوری کو دعویٰ کیا کہ بلی بائی کیس کے اہم سازشی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کلیدی شاطر نیرج بشنوئی کو دہلی پولیس کے خصوصی سیل کی آئی ایف ایس او ٹیم نے آسام کے جورہاٹ علاقے سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ گٹ ہب پر ایپ ’بلی بائی‘ کا اصل سازشی اور تخلیق کار بھی ہے اور وہ ایپ کا مرکزی ٹوئٹر اکاؤنٹ چلاتا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی کو پتہ چلا ہے کہ ملزم نیرج بشنوئی ایک عادی ہیکر ہے جس نے ماضی میں کئی ویب سائٹس کو ہیک کیا ہے۔ وہ 15 سال کی عمر سے یہ کام کر رہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ٹھاکر نے گٹ ہب پر سلی ڈیل کا کوڈ تیار کیا اور ایپ کو ٹوئٹر پر شیئر کیا۔

پولیس نے ’بلّی بائی‘ ایپ کے خالق نیرج بشنوئی سے پوچھ گچھ کے دوران حاصل معلومات کی بنیاد پر ٹھاکر کی شناخت کرکے اسے حراست میں لیا تھا۔ بلی بائی ایپ کیس میں نیرج بشنوئی کے علاوہ تین دیگر ملزمین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سے قبل ممبئی پولیس نے سب سے پہلے بلی بائی ایپ کیس میں بنگلور کے انجینئرنگ کے طالب علم وشال جھا کو گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے اتراکھنڈ سے 12ویں کے 18 سالہ طالبہ شویتا سنگھ اور میانک راوت کو بھی گرفتار کر لیاگیا ہے۔آپ کو بتا دیں کہ اس سال جولائی میں ‘’سلی فار سیل‘ کے نام سے ایک اوپن سورس ویب سائٹ بنائی گئی تھی، جس پر مسلم خواتین کے ٹوئٹر ہینڈل سے جانکاریاں اورتصاویر نکال کر ڈالی گئی تھیں اورانہیں عوامی طور پر نیلام کیا گیا تھا، جسے ’سلی ڈیل‘ کہا گیا۔ سلی فار سیل اورسلی ڈیل کےذریعہ مسلم خواتین صحافیوں،کارکنانوں ،فنکاروںاورمحققین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN