اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیکولر پارٹیاں ہندو مسلم بیانیہ کے جال میں نہ پھنسیں،یوپی پالیٹکس پر قاسم رسول الیاس کا اہم انٹرویو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سیکولر پارٹیاں ہندو مسلم بیانیہ کے جال میں نہ پھنسیں،یوپی پالیٹکس پر قاسم رسول الیاس کا اہم انٹرویو
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(آر کے بیورو)

اترپردیش میں کوئی پارٹی تنہا بی جے پی کو ری پلیس کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ اس کے ہندو مسلم بیانیہ کا مقابلہ عوامی مسائل اٹھاکر ہی کیا جاسکتا ہے ۔ اپوزیشن پارٹیاں ہندو مسلم بیانیہ کے ٹریپ میں نہ پھنسیں ، جہاں تک سماج وادی پارٹی کا تعلق ہے اس کے صدر اکھلیش یادو زیادہ کھلے ذہن اور دوسرے کی باتو ں کو سننے والےہیں۔ ہم نے گزشتہ عرصہ میں دو ملاقاتیں کیں اور سیکولر طاقتوں کے درمیان مفاہمت پر تبادلہ خیال ہوا۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے ’’ روز نامہ خبریں‘‘ سے گفتگو کے دوران اپنی رائے کا اظہار کیا۔

اکھلیش یادو سے ملاقات کے نتائج پر انہوں نے بتایا کہ پہلی میٹنگ فروری میں دہلی میں ہوئی یہ بہت ٹف تھی۔ بغیر چبائے اپنا موقف رکھا اور کہاکہ ان کے پاس ساڑھے سات فیصد یادو ہے اس میں سے بھی بی جے پی کے پاس چلا گیا اور مسلمانوں ناراض ہے۔ وہ اسے اپنی جیب میں نہ سمجھیں ،اسے سیکولر پارٹی سے شدید شکایتیں ہیں، اس کی ناراضگی اے آئی ایم آئی ایم کی طرف موڑ سکتی ہے۔ ہم نے کہاکہ آپ نے مسلم ایشوز پر کوئی اسٹینڈ نہیں لیا۔ انہیں مشورہ دیا کہ مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ کریں۔ اس پس منظر میں اس ماہ دوسری ملاقات خوشنما ماحول میں ہوئی۔ انہوں نے بہت توجہ سے سنا، اب اگلی میٹنگ اکتوبر میں ہوگی۔ پارٹی کے ذمہ داروں کے ساتھ ہم نے بیس چھوٹی پارٹیوں کا محاذ بنایا ہے ۔

اس سوال پر کہ ویلفیئر پارٹی کی یوپی میں کوئی حیثیت اور عوامی بنیاد نہیں ۔پھر آپ سے کوئی کیوں ملے اور کیا ایس پی سے سیٹیں مانگی ہیں ؟ ڈاکٹر الیاس نے کہاکہ یہ بات ٹھیک ہے لیکن سوفیصد درست نہیں کچھ اضلاع میں ہماری موجودگی مضبوط ہے ، لیکن سیٹوں پر کوئی بات نہیں ۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ سیکولر فورسز کا بکھراؤ نہ ہو ، سیکولر ووٹوں کے انتشار کو روکا جائے ۔ کیا کانگریس لیڈر شپ سے بھی ملیں گے ، گفتگو نہیں ہوگی؟ انہوںنے کہاکہ وہ الیکشن ضائع کرنے کے لیے سیٹیں نہیں مانگیں گے ۔ توکیا اے آئی ایم آئی ایم سے بھی بات کریں گے ؟ ڈاکٹر الیاس نے کہاکہ ہاں کوشش تو کریں گے مگر امید کم ہے کہ وہ مانیں گے ۔ پھر بھی مایوس نہیں ہوں۔ پارٹی صدر نے زور دیاکہ سب کو ساتھ لینے کی ضرورت ہے ،سیکولر پارٹیوں کو سیاسی مسلم چہروں کو نمائندگی دینی ہوگی۔

ہندوتو پر سیاسی پارٹیوں کی مجرمانہ خاموشی اور دفاعی رویہ کے بارے میں سوال کرنے پر انہوں نے کہاکہ ہارڈ کور ہندوتو جو ذہنی طور پر کرپٹ ہے وہ کبھی ساتھ نہیں آئے گا۔ اس چکر میں یہ اپنا وو ٹ بھی کھودیں گی ۔ انہیں ہندو مسلم ٹریپوں کا مقابلہ عوامی ایشوز سے کرنا چاہئے بغیر دباؤ میں آئے۔ وہ تو چاہتے ہی یہ ہیں کہ ترقی ودیگر ایشوز پر بات نہ ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN