اردو
हिन्दी
اگست 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر داخلہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Shabana Mahmood, the UK’s first Muslim woman Home Secretary.

برطانیہ وزیر داخلہ شبانہ محمود،

203
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برطانوی وزیر اعظم کیر اسٹارمر نے حالیہ دنوں میں اپنی کابینہ میں کئی اہم رد و بدل کیے ہیں اور اس طرح پہلی بار ایک مسلم خاتون شبانہ محمود کو وزارت داخلہ کا عہدہ سونپا گیا ہے۔ اس سے قبل یوٹ کوپر وزیر داخلہ تھے، جنہوں اب وزیر خارجہ کا قلمدان سنبھالا ہے اور ان کا عہدہ اب جسٹس سیکرٹری شبانہ محمود کے پاس ہے۔امور داخلہ کی کمشنر کی حیثیت سے شبانہ محمود برطانوی حکومت میں امیگریشن، قومی سلامتی اور انگلینڈ نیز ویلز کی پولیس فورس کی نگراں ہیں۔
*شبانہ محمود کون ہیں؟شبانہ محمود برطانیہ کی وزیرِ داخلہ بننے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں۔ سن 1980 میں وہ برطانوی شہر برمنگھم لیڈی ؤڈ میں پیدا ہوئی تھیں اور اسی حلقے سے وہ رکن پارلیمان بھی ہیں۔ان کا اصلی تعلق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے میر پور سے ہے۔ اطلاعات کے مطابق بچپن کا کچھ وقت برطانیہ میں گزارنے کے بعد وہ ایک عرصے تک سعودی عرب میں بھی رہیں اور پھر اعلی تعلیم کے لیے برطانیہ واپس آئیں۔

*تعلیم اور پیشہ* :شبانہ محمود نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے لنکن کالج سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور پھر بطور وکیل اپنے پیشہ ورانہ کریئر کا آغاز کیا جب لیبر پارٹی اپوزیشن میں تھی تو اس وقت بھی انہوں نے اپنی پارٹی کی جانب سے اہم ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔شبانہ محمود حکمران لیبر پارٹی کی ایک سرگرم رکن ہیں اور اسی جماعت سے پارلیمان کی رکن ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ امیگریشن پر اپنے سخت مؤقف کے لیے معروف ہیں۔

برطانوی حکومت میں وزیرِ داخلہ کا قلمدان سنبھالنے والی وہ پہلی مسلمان خاتون بن گئی ہیں اور یہ برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل سے کم نہیں۔برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ کا دعوی ہے کہ وہ برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں کی بھی پہلی مسلمان خاتون رکن ہیں۔ وہ پہلی بار 2010 کے انتخابات میں رکن پارلیمان منتخب ہوئی تھیں، جب ان کے ساتھ ہی دو دیگر مسلم خواتین یاسمین قریشی اور روشَن آرا علی نے بھی الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی۔تاہم واقعہ یہ ہے کہ چونکہ ووٹوں کی گنتی کے دوران ہی انہوں نے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی تھی اور دیگر خواتین سے پہلے ہی انہیں کامیاب قرار دے دیا گیا تھا، اس لیے انہیں ایوان کی رکنیت حاصل کرنے میں سب سے پہلے کامیاب ہونے والی مسلم خاتون کا لقب دیا گیا۔کیئر اسٹارمر کی نئی کابینہ میں تازہ تبدیلیوں کے بعد حکومت میں خواتین وزرا کی تعداد اب 12 ہو گئی ہے اور اسے بھی ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک نمایاں پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ڈی ڈبلیو

ٹیگ: Muslim woman Home SecretaryPakistani-origin British politicianShabana Mahmood

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN