اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ حسینہ کی نصیحت،بھارت میں مذہبی بنیاد پر واقعات نہ ہوں،ان کا ردعمل ہمارے ہندو شہریوں پر ہوتا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
شیخ حسینہ کی نصیحت،بھارت میں مذہبی بنیاد پر واقعات نہ ہوں،ان کا ردعمل ہمارے ہندو شہریوں پر ہوتا ہے
212
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ: (ایجنسی)

بھارت کے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں درگا پوجا کے دوران ہندو مندروں کی گئی توڑ پھوڑ کے سبب وہاں فسادات بھڑک گئے ہیں۔اس درمیان بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے جمعرات کو کہاکہ بھارت کو یقینی کرنا چاہئے کہ مذہب کی بنیاد پر تفرقہنہ پڑے۔ کیونکہ بھارت میں ہونی والی اس طرح کی وارداتوں کااثر بنگلہ دیش پر پڑتا ہے اور ہندوؤں پر حملے ہوتے ہیں ۔

خیال کیاجاتا ہے کہ شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کے خلاف کارروائی کا حکم دینے کے بعد بھارت میں ہونے والے واقعات کا حوالہ دے کر توازن قائم کرنے کی کوشش کی۔ تاہم انہوں نے ہندو مندروں اور پوجا پنڈالوں پر حملوں کو ہندوستان میں کسی خاص واقعہ سے نہیں جوڑا۔

شیخ حسینہ نے کہا کہ جو لوگ ہمارے ملک میں 1975 کے بعد اقتدار میں آئے، انہوں نے لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے مذہب کااستعمال کیا۔ دنیا میں پھیلے دہشت گرد کا ہمارے ملک پر بھی برا اثار پڑا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس کا مقابلہ کرنا صرف ہماری ذمہ داری ہی نہیں ہے، بلکہ بھارت جیسے پڑوسی ممالک کو بھی اس کے لیے ہوشیار رہنا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت نے 1971 کے جنگ آزادی میں ہماری مدد کی اور ہم اس حمایت کے لیے ہمیشہ شکرگزار رہیں گے ۔

Bangladesh PM Sheikh Hasina has said that the people behind the violence during Durga puja in Cumilla city will be hunted down & given "appropriate punishments" in order to stop the recurrence of such communal acts: Bangladesh media

(File photo) pic.twitter.com/2ykKt0FtsA

— ANI (@ANI) October 15, 2021

قابل ذکر بات یہ ہے کہ بنگلہ دیش میں درگاپوجا کے دوران کچھ نامعلوم شرپسندوں نے ہندومندروں میں توڑ پھوڑ کی۔ اس سے بنےحالات کےمدنظر شیخ حسینہ سرکار کو 22 اضلاع میں نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کرنی پڑی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو جھڑپ میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی زخمی بھی ہیں ۔

وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا کہ واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کمیلہ میں مندروں اور درگا پوجا پنڈالوں پر حملہ کرنے والوں کو سزا دینے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو ، انہیں سزا دی جائے گی۔

دوسری جانب وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کو کہا کہ ہمیں بنگلہ دیش میں مذہبی تقریبات کے دوران حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ہم بنگلہ دیش حکومت سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہبنگلہ دیش حکومت نے پولیس اور دیگر حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ بنگلہ دیش میں درگا پوجا کی تقریبات جاری ہیں ، بنگلہ دیش کی حکومت اور بنگلہ دیش کے لوگوں کی طرف سے بہت زیادہ تعاون مل رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN