اردو
हिन्दी
جون 24, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تشدد معاملہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے چھ اسٹوڈنٹس کا اخراج، 20 کو وجہ بتاؤ نوٹس

1 مہینہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
126
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ  کی انتظامیہ نے  سخت قدم اٹھاتے ہوئے گذشتہ ماہ کیمپس میں پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں چھ طلباء کا یونیورسٹی سے اخراج کردیا ہے اور انہیں تین سال تک یونیورسٹی میں کسی بھی کورس میں داخلہ لینے سے روک دیا ہے۔ یونیورسٹی نے اس واقعے کے سلسلے میں 20 دیگر طلباء کو بھی وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا ہے۔ یہ تادیبی کارروائی 25 اپریل کو کیمپس کے گیٹ نمبر 8 کے اندر دین دیال اپادھیائے اسکل سینٹر کے قریب طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ کے بعد کی گئی ہے۔
نوٹس کے مطابق یہ تنازع بڑے پیمانے پر تشدد میں بدل گیا تھا، جس میں طلباء اور باہر کے افراد نے مبینہ طور پر ایک دوسرے پر حملہ کرنے کے لیے لاٹھیوں، پتھر اور دیگر خطرناک ہتھیاروں کا استعمال کیا اور کیمپس کا امن و امان بگاڑنے کی کوشش کی – نکالے گئے چھ طلباء کا تعلق مختلف کورسز سے ہے جن میں فیکلٹی آف سوشل سائنسز، فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ایم بی اے اور فیکلٹی آف یوگا اسٹڈیز شامل ہیں۔ ان کے اخراج کی مدت مختلف ہے، کم از کم چار طلبہ کے لیے زیادہ سے زیادہ تین سال اور ان میں سے دو کے لیے ایک سال۔ تادیبی کارروائی میں کیمپس سے نکالے گئے طلباء کو ہدایت دی گئی کہ وہ یونیورسٹی کے شناختی کارڈ جمع کرائیں اور ایک ہفتے کے اندر ہاسٹل خالی کر دیں۔

ٹیگ: exoelexpelledJamia Millia IslamiaStudentsviolence

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا شرمسٹھا پنولی کے خلاف شکایت کنندہ وجاہت خان کی گرفتاری پر اسٹے

24 جون
خبریں

اسرائیل نے خطے کو جنگ میں جھونکا,اگلے دو دن میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی:قطر کا بیان

24 جون
خبریں

بارہ روزہ جنگ کی اسرائیل کو بھاری قیمت چکانی پڑی،بہت کچھ تباہ، پہلی بار اربوں ڈالر کا نقصان:رپورٹ

24 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا شرمسٹھا پنولی کے خلاف شکایت کنندہ وجاہت خان کی گرفتاری پر اسٹے

اسرائیل نے خطے کو جنگ میں جھونکا,اگلے دو دن میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی:قطر کا بیان

بارہ روزہ جنگ کی اسرائیل کو بھاری قیمت چکانی پڑی،بہت کچھ تباہ، پہلی بار اربوں ڈالر کا نقصان:رپورٹ

ایران ـ  اسرائیل جنگبندی کی تفصیلات  سامنے آئیں،کون تھے پردے کے پیچھے،کیسے راضی ہوئے دونوں؟

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا شرمسٹھا پنولی کے خلاف شکایت کنندہ وجاہت خان کی گرفتاری پر اسٹے

جون 24, 2025

اسرائیل نے خطے کو جنگ میں جھونکا,اگلے دو دن میں غزہ جنگ بندی پر بات چیت ہو گی:قطر کا بیان

جون 24, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN