اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انجنا اوم کیشپ کو اسنیہا ڈوبے باہر کا راستہ دکھایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انجنا اوم کیشپ کو اسنیہا ڈوبے باہر کا راستہ دکھایا
221
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ہندی نیوز چینل ’آج تک‘ کی اینکر انجنا اوم کشیپ ایک بار پھر اپنی ایک ویڈیو کولے کرسوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئی ہیں ، لوگ اسے ٹرول کرتے ہوئے مزے لے رہے ہیں۔ درحقیقت جب انجنا اوم کشپ اچانک نوجوان بھارتی سفارتکارا سنیہا دوبے کا انٹرویو لینے گئی تو انہوں نے ان سے بات کرنے سے انکار کر دیا اور اینکر کو گیٹ سے باہر جانے کو کہا۔ کشیپ کو دروازہ دکھائے جانے کی ویڈیو آج تک پر لائیو نشر کی گئی،جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ اس دوران ٹی وی پر چترا ترپاٹھی بھی لائیو تھی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں انجنا اوم کشیپ کو اس کمرے میں داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ،جہاں بھارت کی فرسٹ سکریٹری اسنیہا دوبے بیٹھی تھیں۔ کشیپ کی معاون چترا ترپاٹھی نے آج تک کے ناظرین کے لیے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ’’ آج بھارت نے جس طرح سے پاکستان کو جواب دیا اورخاتون اول اسنہیا دوبے نے کیا کہا۔ انجنا براہ راست ان سے بات چیت کریں گی ۔‘’

https://twitter.com/ItsRoshanRai/status/1441737269694504972?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1441737269694504972%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jantakareporter.com%2Fhindi%2Faaj-tak-anchor-anjana-om-kashyap-was-shown-the-way-out-by-sneha-dubey-who-went-to-take-a-live-interview-chitra-tripathi-was-also-live-on-tv-aajtakgetout-trended-on-twitter%2F346090%2F

اس کےبعد کشیپ نے ایک کمرے میں داخل ہوئی ،جہاں اسنیہا دوبے بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ بعد میں انہوں نے کہا ،اس وقت آج تک پر ہمارے ساتھ اسنیہا دوبے موجود ہے۔ اسنیہا دوبے وہی افسر ہیں جنہیں ملک نے بڑے فخر سے سنا تھا۔ میں جانتی ہوں کہ آپ آن ریکارڈ بات نہیں کرنا چاہیں گی ،لیکن پور بھارت آپ کی بات سننا چاہتا ہے ۔ یہ آپ کے لیے معمول کاکام ہو سکتا ہے ،لیکن یہ ایک بڑی بات ہے ۔

اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ آج تک کی اینکر کے لیے ایک رسوائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ کیونکہ اسنیہا اپنی کرسی سے اٹھیں اور کشیپ کو ہاتھ جوڑ کر دروازہ دکھایا۔ اسٹار ڈپلومیٹ نے کہا کہ مجھے جو کچھ بھی کہنا تھا ، میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں۔ دروازے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر کشیپ کو باہر جانے کو کہا۔ جس کے بعد کشیپ کے پاس باہر نکلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔

Another day, Another Beijjati of @anjanaomkashyap pic.twitter.com/8RJR2NJQFp

— Mr.Fixit (@yippeekiyay_dk) September 25, 2021

یہ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی انجنا اوم کشیپ سوشل میڈیا یوزر س کے نشانے پر آگئی۔ لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ لوگ انجنا اوم کشیپ کو یہ کہہ کر بری طرح ٹرول کررہے ہیں کہ وہ اسنہیا کے کمرے میں صرف ٹی آر پی کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کررہی تھیں ، لیکن اسنیہا نے بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے اپنا راستہ دکھایا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN