••فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سعودی وزیر دفاع نے ایران میں کشیدگی کم کرنے پر بات کرنے کے لیے ٹرمپ سے ملاقات کی۔
••ٹرمپ نے کہا : ‘میں چاہتا ہوں کہ غزہ کے لوگ محفوظ رہیں۔ وہ جہنم سے گزر چکے ہیں’حماس: یہ اب بھی ہے
•• بریک تھرو:روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کر لیا
••اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران میں ‘افغان مخالف’ رویے میں اضافہ: ہزاروں افغان شہریوں کی ایران بدری،اسرائیل ک لیے مخبری کا شبہ
••اسرائیل نواز یاسر ابو شباب ہتھیار ڈال دے، حماس کا مطالبہ ,دس دن کی مہلت،انسانی امداد لوٹنے کا الزام
:اسرائیل نے ایران اور شام کے موضوع پر روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات کئے ہیں: ذرائع ابلاغ کا دعویٰ
••امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پانچ ممالک کو جنگ میں جانے سے روکا ***
•••امریکی وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ جوہری مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جا سکے،
**جاپان میں دو ہفتوں میں 900 زلزلے اور ’سمندر سے آنے والی عجیب آواز‘ نے وہاں لوگوں کی نیندیں اُڑا دیں