اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سونیا نے کہا، ملک میں تانا شاہی، شہری غیرمحفوظ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سونیا نے کہا، ملک میں تانا شاہی، شہری غیرمحفوظ
99
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

کانگریس کے یوم تاسیس پر منگل کو پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے ہندی میںپیغام جاری کیا ہے، اس میں انہو ںنے کہاکہ ہمارے پیارے ملک کے عوام اور کانگریس کے جانباز ساتھیوں، آج ہم سب 136 سال پرانی اپنی کانگریس پارٹی کا یوم تاسیس پورے ملک میں تزک واحتشام کے ساتھ منارہے ہیں، کانگریس صرف ایک سیاسی پارٹی کا نام نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے، کانگریس کی بنیاد کن حالات میں رکھی گئی مجھے یہ باتیں بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ آزادی کی تحریک میں کانگریس اور اس کے تمام لیڈران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جدوجہد کی، جیلوں میں مصائب والام سے گزرے، اور بہت سے محب وطن نے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں تب جاکر کہیں ہمیں آزادی ملی، آزادی کے بعد ہمیں جو ہندوستان ملا اس کا تصور سخت ہے لیکن ہمارے عظیم لیڈران نے بڑی سوجھ بوجھ اور حکمت عملی کے ساتھ ہندوستان کی تعمیر نو کی ایک مضبوط بنیاد رکھی، جس پر چل کر ہم نے ایک طاقتور ہندوستان کھڑا کردیا، ایک ایسا ہندوستان جس میں ملک کے سبھی عوام کے حقوق اور ان کے مفادات کا دھیان رکھاگیا۔

سونیا گاندھی نے کہاکہ جن لوگوں نے آزادی کی تحریک میں حصہ نہیں لیا، وہ اس کی قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے، آج ہندوستان کی اس مضبوط بنیاد کو کمزور کرنے کےلیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، انہو ںنے کہاکہ تاریخ کو جھٹلایاجارہا ہے، ہماری وراثت گنگا جمنی تہذیب کو مٹانے کی ناپاک کوشش کی جارہی ہے، ملک کے عام شہری عدم تحفظ کے شکار ہیں اور خوف محسوس کررہے ہیں، جمہوریت اور آئین کو درکنار رکھ کر تاناشاہی چلائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایسے وقت میں کانگریس چپ نہیں رہ سکتی، ملک کی وراثت کو کسی بھی کو بھی برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عوام کےلیے، جمہوریت کی حفاظت کےلیے ملک مخالف، سماج مخالف سازوں کے خلاف ہر ممکن جدوجہد کریں گے، ہر قربانی دیں گے، آج کے اس تاریخی موقع پر ایک ایک کانگریسی کو یہی عہد لینا ہے اور کانگریس کو مضبوط بنانا ہے ۔ ان ہی الفاظوں کے ساتھ یوم تاسیس اور آنے والے نئے سال کی بہت مبارک باد اور نیک خواہشات۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN