اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گورکھپور ریلوے اسٹیشن کو ہائی جیک کرنے کی تیاری میں طلبہ! الرٹ پر ریلوے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گورکھپور ریلوے اسٹیشن کو ہائی جیک کرنے کی تیاری میں طلبہ! الرٹ پر ریلوے
124
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورکھپور:(ایجنسی)

آر آر بی- این ٹی پی سی رزلٹ کو لے کر بہار میں جاری ہنگامہ کے درمیان ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ مانا جارہا ہے کہ آر آر- بی این ٹی پی سی رزلٹ کی مخالفت میں گورکھپور میں بڑا ریل آندولن کرنے کی تیاری ہے۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق، 28 جنوری کو طلبہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن کو ہائی جیک کرنے کی تیاری میں ہیں۔ طلبہ کا دعویٰ ہے کہ کانگریس کے اعلیٰ قائدین اسے بڑا آندولن بنانے کی تیاری میں ہیں۔ پٹنہ میں بدھ کو ہوئی اسٹوڈنٹس اسٹیرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ 28 جنوری کو ملک بھر میں آندولن کیا جائے گا۔

ذرائع کی مانیں تو ایسٹرن ریلوے کے ڈی آئی جی کم چیف سیکورٹی کمشنر نے طلباء کی ریل روکو تحریک کے حوالے سے ایسٹرن ریلوے کے جنرل منیجر سمیت تمام اعلیٰ حکام کو خط لکھا ہے۔ یہ خط انٹیلی جنس بورڈ آف ریلویز کے ان پٹ پر جاری کیا گیا ہے جس میں کانگریس کی طلبہ تنظیم سمیت کانگریس پارٹی کی شمولیت کا ذکر ہے۔ 25 جنوری کی رات دیر گئے اس خط کو جاری کرتے ہوئے ریلوے حکام کو ریل روکو تحریک کے بارے میں خبردار کیا گیا تھا۔

بتادیں کہ RRB NTPC رزلٹ کو لے کر بہار میں طلبہ کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔ حالانکہ، امتحان کے امیدواروں کے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلوے نے این ٹی پی سی اور گروپ ڈی (کیٹگری۔1) کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔ ریلوے نے مظاہرین امتحان کے امیدواروں کی شکایتوں کی جانچ کے لئے ایک کمیٹی بنائی ہے اور یہ کمیٹی احتجاجی طلبہ کے اعتراضات کو سنے گی اور ان پر غور کرنے کے بعد اپنی رپورٹ وزارت ریلوے کو سونپے گی۔ اس کے بعد ریلوے منسٹری آگے کا فیصلہ لے گی۔ فی الحال ریلوے کے امتحانات پر ریلوے وزارت نے روک لگادی ہے۔

تاہم ریلوے کے اس فیصلے سے پہلے ہی بہار کی راجدھانی پٹنہ سمیت مختلف اضلاع میں امیدواروں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اتر پردیش سمیت کئی دیگر ریاستوں میں بھی گرمی کی شدت دیکھی جا رہی ہے۔ بہار میں پٹنہ، گیا سمیت کئی اضلاع کے اسٹیشنوں پر ہنگامہ ہوا اور امیدواروں نے زبردست توڑ پھوڑ کی۔ یہی نہیں سڑکیں بلاک کر دی گئیں اور ٹرین کو بھی آگ لگا دی گئی۔ اس کے علاوہ، یہ امیدوار این ٹی پی سی کے نتائج اور گروپ ڈی بھرتی میں CBT-2 لینے کے فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا پر احتجاج بھی کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN