اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

زمین خرید گھوٹالہ کی سپریم کورٹ از خود جانچ کرے: ویلفیئر پارٹی کا مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
زمین خرید گھوٹالہ کی سپریم کورٹ از خود جانچ کرے: ویلفیئر پارٹی کا مطالبہ
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے مطالبہ کیا ہے کہ رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے ذریعہ زمین کی خریداری میں ہوئے مبینہ کرپشن اور شردھالوئوں کو دھوکا دینے کے واقعہ کی سپریم کورٹ آف انڈیا ازخود اعلیٰ سطحی جانچ کرے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ یہ بات انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے کہ شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری چمپت رائے نے مندر کی تعمیر کے لیے مبینہ طور پر دو کروڑ کی ایک زمین کو 18 کروڑ پچاس لاکھ کی قیمت دے کر خریدا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے مودی حکومت بھی براہ راست ذمہ دار ہے ، اس لیے کہ اس نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد فروری2020 میں شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ قائم کر کے رام مندر تعمیر کی نگرانی کا فریضہ اسے سونپا تھا۔

انہوں نے آگے کہا کہ شردھالوئوں نے بڑے پیمانے پر مندر کی تعمیر کے لئے اس لئے بھی چندہ دیا تھا کہ اس مندر کا سنگ بنیاد خود وزیر اعظم شری نریندر مودی نے رکھا تھا اور اس تقریب میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت، یوپی کی گورنر آنندی بین اور وزیراعلیٰ یو گی آدتیہ ناتھ بھی شامل ہو ئے تھے، جس نے اس کی وقعت اور بڑھا دی تھی۔انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ لاکھوں شردھالو جنہوں نے اپنے خون پسینہ کی کمائی رام مندر کی تعمیر کے لیے دی تھی، ان کی عقیدت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ یہ تو ایسی ہی بات ہے گویا ’ جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے‘۔
ڈاکٹر الیاس نے آخر میں کہا کہ بی جے پی نے بابری مسجد/ رام جنم بھومی تنازعہ کو ایک ملک گیر جذباتی اور اشتعال انگیز مسئلہ بناکر پورے ملک میں نفرت اور قتل غارت گری کا کھیل کھیلا تھا اور دن کے اجالے میں لاکھوں کارسیوکوں کو اجودھیا میں جمع کر کے بابری مسجدکے شہادت کی مرتکب ہو ئی تھی۔ اب وہی بی جے پی جس نے بابری مسجد کے ملبے پر اپنے اقتدار کی بنیاد رکھی تھی، انہی عقیدت مندوں اور اندھ بھکتوں کو دھوکا دے رہی ہے جنہوںنے اسے اقتدارکے سنگھاسن تک پہنچایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist