اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایس وائی قریشی نے کہا،الیکشن میں کوئی دقت نہیں،ریلیاں خطرنا ک،یہ بند ہونی چاہئیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایس وائی قریشی نے کہا،الیکشن میں کوئی دقت نہیں،ریلیاں خطرنا ک،یہ بند ہونی چاہئیں
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اس کی نئی شکل ’اومیکرون‘ کے درمیان الیکشن کمیشن نے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے، بڑی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ ان ریلیوں میں بھیڑ بھی جمع ہو رہی ہے۔ ایسے میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ان تمام مسائل پر سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی سے کچھ سوالات کئےگئے۔

کورونا وبا کی تیسری لہر کے خدشے کے درمیان الیکشن کمیشن پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کرانے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔ آپ کے خیال میں یہ کتنا منطقی ہے؟

وبائی امراض کے دوران کئی ممالک میں انتخابات ہوئے ہیں۔ بہار سے لے کر بنگال تک اور کیرالہ سے تامل ناڈو تک کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہوچکے ہیں۔ اگر انتخابات کووڈ-19 سے متعلق رہنما خطوط کے مطابق کرائے جائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ریلیوںکا انعقاد خطرناک ہے۔ یہ بند ہو نی چاہئے۔

دن میں لیڈر بڑی بڑی ریلیاں کررہےہیں اوررات میں حکومتیں کرفیو لگا رہی ہے، ایسے میں انفیکشن کاپھیلاؤ کیسے روکے گا؟

صحیح بات ہے ، دن میں ریلی اور رات میں کرفیو کا کوئی مطلب نہیںہوتا ہے۔ اس سے تو کوئی حل نکلنے والا نہیں ہے۔ اس سے انفیکشن کچھ دیرکے لیے رکنے والا ہے ۔

الیکشن کمیشن کو ایسا کیا کرنا چاہئے کہ الیکشن بھی مکمل ہو جائے اور انفیکشن بھی کم سے کم پھیلے؟

الیکشن کمیشن تو بعد میں پکچر میںآئے گا، جب انتخابات کے اعلانات ہوجائیں گے اور ضابطہ اخلاق نافذ ہوگا۔ اس سے پہلے تو سرکار کو قدم اٹھانے چاہئے۔ ابھی تو سرکار کےہی قوانین لاگو ہیں۔ رات میں کرفیو تو سرکار نے ہی لگایا ہے۔ سرکار کو چاہئے وہ ان ریلیوں کے انعقاد پر روک لگائے۔ انتخابات کےاعلانات کرنے کےبعد الیکشن کمیشن کو پہلا کام ان ریلیوں پر پابندی لگانےکاکرنا چاہئے۔

الیکشن کمیشن کورونا پروٹوکول طے کرتا ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔ گزشتہ انتخابات میں بھی یہ دیکھا گیا کہ اس کی پاسداری کو یقینی بنانے کی ذمہ داری کے ساتھ گیند ایک دوسرے کے پالے میں ڈالنے کی کوشش ہوئی ۔ آپ کیا کہیںگے؟

الیکشن کمیشن کا پروٹوکول بہت ہی اچھا ہے۔ اس کا نفاذ بخوبی ہونا چاہیے۔ اگر یہ نہیں ہوتا ہے تو کوتاہی ہے،لاپروائی ہے۔ ہر صورت میں تجویزکردہ پرو ٹوکول پر عمل کیا جانا چاہئے۔ کمیشن کو ہر صورت حال میں یہ یقینی بنانا ہوگا۔

مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے دوران جب کیسز تیزی سے بڑھنے لگے تو یہ مطالبہ کیا گیا کہ انتخابی مہم کا دورانیہ کم کیا جائے اور پولنگ ایک یا دو مرحلوں میں مکمل کی جائے۔ آپ کی رائے میں کیا ہونا چاہیے؟

الیکشن کمیشن کو اس کا جائزہ لینا چاہیے اور حکومت اس میں تعاون کرے۔ سیکورٹی سے متعلق تمام انتظامات ایک ساتھ کیے جاسکتے ہیں۔ اگر حکومت اس کے لیے انتظامات کرے تو کم از کم ایک یا دو مرحلوں میں ووٹنگ مکمل ہو سکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN