پٹنہ :(ایجنسی)
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ انہوں نے دہلی میں ایک پرانی دوست ریچل کے ساتھ منگنی کی ہے جس کے بعد اب وہ شادی بھی کرنے جا رہے ہیں۔ ان کی منگنی کی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ اس میں تیجسوی دولہا کے لباس میں نظر آ رہے ہیں۔

تیجسوی یادو کی بیوی اور پرانی دوست ریچل کا خاندان دہلی میں رہتا ہے۔ اس لیے ان کی شادی کا اہتمام دہلی میں ہی کیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں کے گھر والے ایک دوسرے کو کافی عرصے سے جانتے ہیں۔ اسی وجہ سے تیجسوی اور ریچل کی دوستی بھی بہت پرانی ہے۔

وہ تیجسوی یادو کی جن کے ساتھ شادی ہو رہی ہے۔ انہیں وہ کافی پہلے سے جانتے تھے۔ جس کےبعدآخر کار دونوں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ حالانکہ بتایاجا رہا ہے کہ ابھی شادی کی تیاری نہیں تھی، لیکن لالو پرساد دیاو کی طبیعت کےسبب فیصلہ لیاگیا ہے۔











