اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے بی پی کو اب بھی بی جے پی کی سرکار بنتی نظر آرہی ہے،کیا ہے وجہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اے بی پی کو اب بھی بی جے پی کی سرکار بنتی نظر آرہی ہے،کیا ہے وجہ
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

اترپردیش میں 10 فروری سے سات مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی وجہ سے سیاسی گرما گرمی بڑھ رہی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں خود کو اقتدار کے قریب بتا رہی ہیں، لیکن اس دوران تمام ایجنسیوں کے ذریعہ اوپنین پول جاری کئے جارہے ہیں ۔ جس میں یہ جاننے کی کوشش ہے کہ آخر اس بار عوام کاموڈ کیاہے ؟

بتادیں کہ اے بی پی سی ووٹر کے تازہ سروے کے مطابق بی جے پی اپنے اتحادیوں کے ساتھ اس بار 225 سے 237 سیٹیں جیت سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایس پی کے کھاتے میں 139-151 سیٹیں آسکتی ہیں۔ بی ایس پی 13-21 اور کانگریس 4-8 پر سمٹ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ 2 سے 6 سیٹیں دوسروں کی جھولی میں جا سکتی ہیں۔

غور طلب ہے کہ حکومت مخالف لہر کے بعد بھی یوپی کےاقتدار میں بی جے پی کے آنے کو لے کر سی ووٹر کے فاؤنڈر یشونت دیشمکھ نے بتایا کہ 2017 میں جس بڑی جیت کے ساتھ بی جے پی اقتدار میں آئی تھی اس کےمقابلے اس بار اگر 100 سیٹیں کم بھی آئیں ، توبھی اس کے اقتدار میں بنے رہنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی کا ووٹ شیئر اس بار بھی 40 فیصد سے کم نہیں ہوگا۔

یشونت دیشمکھ نے کہا کہ نریندر مودی حکومت کی طرف سے نچلے طبقے کے لوگوں کے لیے لائی گئی اسکیموں کے فوائد نے حکومت مخالف لہر کے بعد بھی انہیں مضبوط کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سال میں لوگوں کو راشن دینا، کھاتوں میں پیسہ ٹرانسفر کرنا، لوگوں کو رہائش فراہم کرنا، ٹوائلٹ مہیا کرانا ، ان تمام اسکیموں کا فائدہ براہ راست نچلے طبقے کے لوگوں تک پہنچ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کا ووٹ شیئر مضبوطی کے ساتھ 40 فیصد سے اوپر بنا ہوا ہے ۔

دیشمکھ نے کہا کہ نریندر مودی کی شبیہ، ان کی مقبولیت بی جے پی کی تمام خامیوں کی تلافی کرتی نظر آتی ہے۔ بتادیں کہ تمام سروے میں بی جے پی کو اب بھی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم یوپی کے دو بڑے علاقوں پوروانچل اور مغربی یوپی میں سماج وادی پارٹی سے سخت مقابلہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN