اردو
हिन्दी
ستمبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممکنہ اسرائیلی حملے سےمتعلق امریکی خفیہ دستاویز اافشا ہوگئیں،ایرانی اکاؤنٹس  پر شبہ!

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران سے منسلک ٹیلی گرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایران پر حملے کی اسرائیی تیاریوں کے بارے میں دو مبینہ امریکی انٹیلی جنس دستاویزات کے شائع ہونے کے بعد سکیورٹی کی بڑی خلاف ورزی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور اس حوالے سے امریکی حکام انتہائی فکر مند ہوگئے ہیں۔
یہ مبینہ لیک اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔ ایران نے یکم اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے جواب میں یکم اکتوبر کو اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق دستاویزات کا افشا ہونا اسرائیلی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہو سکتی ہے۔
پینٹاگون اور نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے دفتر نے لیک ہونے والی دستاویزات پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا لیکن انہوں نے اطلاع کی صداقت پر سوال نہیں اٹھایا۔ ’’مڈل ایسٹ سپیکٹیٹر‘‘ نام کے ٹیلی گرام چینل نے جمعہ کو دعویٰ کیا تھا کہ اسے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے ایک ذریعے سے ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کی تیاریوں کے بارے میں دستاویزات موصول ہوئی ہیں۔ یہ چینل معمول کے مطابق ایران نواز مواد شائع کرتا ہے۔
ان دستاویزات میں ایک انٹیلی جنس رپورٹ بھی شامل ہے جو اس ہفتے کے شروع میں امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی میں گردش کر رہی تھی۔ نیوز ویب سائٹ ’’ ایکسیوس‘‘ کی طرف سے دستاویزات کی صداقت کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ مبینہ رپورٹ میں حالیہ دنوں میں اسرائیل کے کئی فضائی اڈوں پر کی گئی کارروائیوں کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ ان کارروائیوں کے تحت ایران پر حملہ کرنے کے لیے جدید ہتھیاروں کی منتقلی بھی کی گئی ہے۔ یہ بھی اطلاع ہے کہ امریکی انٹیلی جنس سگنلز کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اس ہفتے ایک بڑی مشق کی جس میں انٹیلی جنس طیاروں اور ممکنہ جنگی طیاروں کو ایران کے خلاف ممکنہ حملے کے لیے تربیت دی گئی۔ مبینہ انٹیلی جنس رپورٹ میں ایران کے خلاف حملہ کرنے کے لیے اسرائیلی ڈرون یونٹوں کی تیاریوں کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔
اگر یہ رپورٹ درست ہے تو یہ امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کی تیاریوں کی انتہائی درست اور تفصیلی نگرانی کی نشاندہی کرتی ہے۔ ان تیاریوں میں اسرائیلی فضائیہ کے اڈوں کے اندر ہونے والی کارروائیوں کی جاسوسی کے لیے سیٹلائٹ کا استعمال بھی شامل ہے۔
ممکنہ لیک امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے اندر سکیورٹی کی ایک بہت سنگین خلاف ورزی کی علامت ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹیلی گرام پر ایران سے منسلک اس چینل تک انتہائی خفیہ معلومات پہنچیں۔ ایک امریکی اہلکار نے ’’ ایکسیوس‘‘ کو بتایا کہ مبینہ لیک بہت پریشان کن ہے لیکن اس سے ایران کے خلاف اسرائیل کے آپریشنل منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ ایک سینئر اسرائیلی اہلکار نے بتایا کہ اسرائیل مبینہ لیک سے آگاہ ہے اور اس معاملے کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔

ٹیگ: اسرائیلی حملے، امریکہ ، ایرانی اکاؤنٹس، اسرائیلٹیلیگرام اکاؤنٹ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN