اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جاٹوں کو منانے کی بی جے پی کی مہم شروع، امت شاہ سمیت تمام بڑے لیڈر میدان میں اترے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جاٹوں کو منانے کی بی جے پی کی مہم شروع، امت شاہ سمیت تمام بڑے لیڈر میدان میں اترے
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی میں جاٹ ووٹروں کو منانےکی ہر پارٹی کی طرف سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس کی وجہ سے جہاں سماج وادی پارٹی نے جینت چودھری کی راشٹریہ لوک دل کے ساتھ گٹھ جوڑ کیا ہے وہیں بی جے پی نے بھی اپنی کمر کس لی ہے۔ اور انتخابی جنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی کمان سنبھال لی ہے۔ بتا دیں کہ بی جے پی کی ڈور ٹو ڈور مہم کے ایک حصے کے طور پر امت شاہ بدھ کو مغربی یوپی کے دورے پرپہنچے۔ اس دوران انہوں نے کئی جاٹ لیڈروں سے ملاقات کی۔

جاٹ ووٹروں کو منانے کی کوشش:

دراصل کسانوں کی تحریک کی وجہ سے مغربی یوپی کے جاٹ ووٹروں میں بی جے پی کے تئیں ناراضگی بتائی جا رہی ہے۔ ایسے میں امت شاہ جنہیں اب بی جے پی کا چانکیہ کہا جاتا ہے، جاٹ لیڈروں سے ملاقات کرکے انہیں منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہیں نہ صرف امت شاہ بلکہ بی جے پی کے کئی بڑے لیڈر پہلے مرحلے کی پولنگ کے لیے مغربی یوپی میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔

ایسے میں آج امت شاہ گوتم بدھ نگر اور متھرا میں ہیں۔ تو وہیں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ بجنور اور بی جے پی کے یوپی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ میرٹھ میں ہیں اور نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ ہاپوڑ میں ۔ ساتھ ہی نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما علی گڑھ میں لوگوں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ مغربی یوپی میں بی جے پی نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ مغربی یوپی میں ایسی کئی سیٹیں ہیں جہاں پہلے مرحلے میں 10 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ایسے میں بی جے پی جاٹ ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ بدھ کو امت شاہ نے جاٹ ووٹروں سے ملاقات کی اور کہا کہ اگر انہیں ریاستی حکومت سے کوئی مسئلہ ہے تو مرکز ان کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔

بدھ کو امت شاہ نے جاٹ لیڈروں سے کہا کہ آپ مجھ سے اپنی ناراضگی دور کر سکتے ہیں۔ لیکن کسی دوسری پارٹی کو دیکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ آپ کو بتاتے چلیں کہ مغربی یوپی میں جاٹ ووٹروں کو کافی اہمیت حاصل ہے۔ یہاں جاٹ تقریباً 17 فیصد ہیں۔ اس میں جاٹ 45 سے 50 سیٹوں پر جیت یا ہار کا فیصلہ کرتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN