اردو
हिन्दी
اکتوبر 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی لیڈر نے کہا، آرایس ایس کی وجہ سے بھارت دوسرا پاکستان نہیں بن پارہا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی لیڈر نے کہا، آرایس ایس کی وجہ سے بھارت دوسرا پاکستان نہیں بن پارہا ہے
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور : (ایجنسی)

کرناٹک کے مویشی پروری وزیر پربھو چوہان نے بدھ کو کہاکہ راشٹر یہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس ) کی وجہ سے ہی بھارت دوسرا پاکستان نہیں بن رہاہے ۔ انہوں نے آر ایس ایس کو دیش بھکت تنظیم بتاہوئے کہاکہ یہ ملک کی حفاظت کررہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بھارت آر ایس ایس کے تحت محفوظ ہے ۔ بھارت کے لوگوں کو کسی ملک اور طاقت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وزیر کا یہ بیان جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو جواب ہے ، جنہوں نے الزام لگایا تھا کہ آر ایس ایس سے تربیت یافتہ 4000 افسر اب ملک کی نوکر شاہی کا حصہ ہیں ۔ چوہان نے جے ڈی ایس پر طنز کرتے ہوئے یہ بھی کہاکہ ہر کوئی جانتا ہے کہ پارٹی نے کس طرح سرکار اور آئینی کو چلایا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جے ڈی ایس اور کمار سوامی کو یہ سمجھنا چاہئے کہ آر ایس ایس کو لے کر بولنے کی ان کی ساکھ نہیں ہے۔

حال ہی میں کانگریس کے سینئر لیڈر سدارمیا نے کہا تھا کہ ’بی جے پی طالبانی‘ ہے اور الزام لگایا تھاکہ کرناٹک میں واقعی آر ایس ایس کے ہاتھ میں انتظامیہ ہے ۔ کووڈ کی وجہ سے اپنوں کو کھونےوالے پریوار کو راشن کٹ بانٹتے وقت انہوں نے یہ باتیں کہی تھیں۔ انہوںنے کہا تھا کہ بی جے پی کےپاس جھوٹ کی فیکٹری ہے ۔ وہ صرف جھوٹ کا پیداوار کرتی ہے ۔ ہم اسے گوئبلز کے نظریے سے جوڑ سکتے ہیں ۔ ہٹلر کے پاس جھوٹ کی تشہیر کرنے کے لیے گوئبلز (پال جوزف گوئبلز ) نامی ایک وزیر تھا

۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج
خبریں

20 اکتوبر
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے
خبریں

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

20 اکتوبر
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026

حالیہ خبریں

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

آخر کیوں سلگ رہا ہے یورپ؟ پیرس سے البانیہ تک سڑکوں پر احتجاج

اکتوبر 20, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

’بھارت ان کا اصل ہدف ہے‘، موہن بھاگوت کا بیرونی قوتوں پر الزام، کہا حکومت بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے

اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist