اردو
हिन्दी
ستمبر 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مختار انصاری پر پوٹا لگانے والے سابق ڈپٹی ایس پی پر درج مقدمات واپس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مختار انصاری پر پوٹا لگانے والے سابق ڈپٹی ایس پی پر درج مقدمات واپس
147
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
یوپی کے دبنگ لیڈر اور ایم ایل اے مختار انصاری پر پوٹالگانے والے سابق ڈپٹی ایس پی شیلندر سنگھ کو عدالت کی طرف سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف درج تمام مقدمات واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ یہ بات خود شیلندر سنگھ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعہ شیئر کی ہے۔ انہوں نے عدالتی حکم کی ایک پوسٹ اور کاپی ڈال کر کہا ہے کہ ان کے خلاف تمام مقدمات واپس لے لئے گئے ہیں۔
انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا :’2004 میں جب میں نے مافیا مختار انصاری پر ایل ایم جی کیس میں پوٹا لگایا تھا ، تو مختار کو بچانے کے لیے اس وقت کی حکومت نے میرے اوپر کیس ختم کرنے کا پر دباؤ بنایا تھا ،جسے ماننے سے انکار کرنے پر مجھے ڈپٹی ایس پی عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا تھا۔ اس واقعہ کے کچھ ماہ بعد ہی اس وقت کی سرکار کے اشارے پر سیاست سے متاثر ہو کر میرے اوپر وارانسی میں ایک فوجداری مقدمہ لکھا گیا تھا اور مجھے جیل میں ڈال دیا گیا ۔ لیکن جب یوگی کی حکومت تشکیل دی گئی تو مذکورہ مقدمہ اولین ترجیح کے ساتھ واپس لینے کا حکم پیش کیا گیا ۔ جسے سی جے ایم عدالت کے ذریعہ 6 مارچ 2021 کو منظور کیا گیا ۔ عدالت کے حکم کی کاپی آج ہی پاس ہوئی ہے۔ میں اور میرا پریوار یوگی جی کی اس تعاون کا زندگی بھر شکرگزار ہےگا۔ میں دل سے ان سبھی خیرخواہوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہو ں جنہوں نے اس جد وجہد میں میرا ساتھ دیا۔‘
ٰواضح رہے کہ سال 2004 میں ایس ٹی ایف کے اس وقت کے ڈپٹی ایس پی شیلندر کمار سنگھ کو مخبروں سے اطلاع ملی تھی کہ سینا سے ایک مفرور ایل ایم جی لے کر بھاگ گیا ہے اور اسے مختار انصاری کو فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس کے بعد شیلندر نے مفرور کو پکڑ لیا اور ایل ایم جی (لائٹ مشین گن) برآمد کرلی تھی۔ ڈپٹی ایس پی نے دعویٰ کیا کہ مختار انصاری سے ایل ایم جی برآمد ہوئی ہے۔ اس الزام کی وجہ سے مختار انصاری کے خلاف پوٹا کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ اس کے بعد شیلندر کی مشکلیں بڑھتی چلی گئیں اور انہیں استعفیٰ دینا پڑا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN