اردو
हिन्दी
نومبر 8, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام کے منتخب حساس  علاقوں میں اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ انتہائی تشویشناک: ملک معتصم خان

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

30 مئی 2025
نئی دہلی:جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے آسام حکومت کے اس فیصلے پر اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے جس کے تحت ریاست کے ‘حساس’ علاقوں کے لیے اسلحہ لائسنس جاری کئے جائیں گے ۔
میڈیا کے لیے جاری اپنے بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے کہا کہ ہم آسام کابینہ کے حالیہ فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں جس کے مطابق ریاست کے ان علاقوں میں، جنہیں ‘حساس اور دور دراز’ کہا گیا ہے، ‘ اصل باشندوں اور مقامی بھارتی شہریوں’ کو اسلحہ لائسنس جاری کئے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے اعلان کردہ اس پالیسی کو ہم ایک متعصبانہ اور خطرناک قدم سمجھتے ہیں۔ یہ فیصلہ ریاست میں سماجی کشیدگی میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے اور اس سے قانون کی بالادستی کمزور ہوگی۔

ملک معتصم خان نے کہا کہ شہریوں کو منتخب انداز میں مسلح کرنے کے فیصلے کے حوالے سے حکومت کی منشاء اور اس کے ممکنہ اثرات پر کئی سنگین سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔ منتخبہ علاقوں کو ’حساس‘ قرار دے کر مخصوص گروہوں کو اسلحہ لائسنس دینا اقلیتوں کو حاشیے پر ڈالنے اور انہیں خوفزدہ کرنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔ آسام حکومت کی طرف سے ’اصل باشندوں‘ کی تعریف بھی نہایت مبہم ہے جو اسلحہ لائسنس کے اجرا میں من مانی اور امتیازی سلوک کو جنم دے سکتی ہے۔
ملک معتصم خان نے مزید کہا اس اقدام کو آسام حکومت کے ان حالیہ رویوں کے پس منظر میں  بھی دیکھنا ضروری ہے ۔ جن میں بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو ‘غیر ملکی’ قرار دے کر بغیر کسی قانونی عمل کے حراست میں لینا اور ایسی پالیسیاں نافذ کرنا شامل ہیں جو اقلیتی برادریوں کو غیر مناسب طور پر متاثر کرتی ہیں۔ ایسے اقدامات سماج میں خوف کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ پولیس، بی ایس ایف اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار کو کمزور کرتے ہیں اور روزمرہ کی زندگی میں انتہائی درجے کے تشدد کا باعث بن سکتے ہیں۔
جماعت اسلامی ہند آسام حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس متعصابانہ فیصلے کو فوری طور پر واپس لے اور تمام متعلقہ فریقوں کو اعتماد میں لیکر ان سے بات چیت کرے تاکہ سلامتی کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کیا جا سکے۔ ملک معتصم خان نے کہا کہ تشدد کو ہوا دینے یا سماجی و فرقہ وارانہ تقسیم کو گہرا کرنے کے بجائے باہمی اعتماد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔  انہوں نے کہا کہ  ہم سول سوسائٹی، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عدلیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ اس فیصلے کا باریک بینی سے جائزہ لیں اور آسام کی تمام برادریوں کے حقوق اور سلامتی کو یقینی بنائیں

ٹیگ: arms licenses،selected sensitive areas،Assam،Malik Mutasim Khan

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs
خبریں

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

07 نومبر
Supreme Court SIR Hearing News
خبریں

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

07 نومبر
Sambhal Waqf Awareness Workshop
خبریں

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

07 نومبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lalan Singh Bihar Controversial Statement

بہار:”جو ہمیں ووٹ نہ دے اسے گھر سے نکلنے مت دینا” مرکزی وزیر للن سنگھ کا بیان، کیس درج

نومبر 4, 2025
JIH APCR protest for CAA prisoners

JIH، APCR کا انتخابی شفافیت، اور CAA کے قیدیوں کے لیے انصاف کا مطالبہ

نومبر 2, 2025
Assam Love Jihad law arrest of parents. آسام میں لو جہاد قانون والدین گرفتاری

‘لو جہاد’ مخالف مجوزہ قانون میں مرد ملزم کے والدین بھی گرفتار ہوں گے: سی ایم آسام

اکتوبر 29, 2025
Supreme Court on religion conversion rights

بھارت میں کوئی بھی اپنی مرضی کے مطابق دھرم پریورتن کرسکتا ہے کیونکہ—سپریم کورٹ

اکتوبر 24, 2025
Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Sambhal Waqf Awareness Workshop

سنبھل میں وقف بیداری پر ورکشاپ: کچھ خوشگوار پہلو

نومبر 7, 2025
Bihar Voting Turnout Government Change

بہار: جب بھی پولنگ میں پانچ فیصد اضافہ ہوا، بدل گئی سرکار،کس کی بڑھی ٹینشن؟

نومبر 7, 2025

حالیہ خبریں

Supreme Court Order Stray Dogs

آوارہ کتوں کو پبلک مقامات سے مکمل طور پر ہٹا دیا جائے۔سپریم کورٹ کا پھر سخت آرڈر

نومبر 7, 2025
Supreme Court SIR Hearing News

سپریم کورٹ SIR کے خلاف فوری سماعت کے لیے تیار ہے۔ تاریخ بھی طے کردی

نومبر 7, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN