اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فسادات اچانک نہیں ہوئے منظم سازش کا نتیجہ تھے، دہلی ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فساد:آتشزنی معاملہ میں دس افراد الزامات سے بری،پولیس کو عدالت نے سنائی کھری کھری

(فائل فوٹو)

95
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دہلی ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کو ایک حکم میں کہا کہ شمال مشرقی دہلی فسادات ’اچانک نہیں ہوئے‘ یہ ایک ’پہلے سے منصوبہ بند سازش‘ کے تحت ہوئے۔ عدالت نے کہا کہ ویڈیو کے مطابق مظاہرین کا طرز عمل واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ یہ حکومت کے ’کام کاج میں خلل ڈالنے‘ کے ساتھ ساتھ شہر کی عام زندگی کو درہم برہم کرنے کی ایک منصوبہ بند سازش تھی۔

دہلی فسادات میں ایک ملزم کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے جسٹس سبرامنیم پرساد نے تبصرہ کیا ،’سی سی ٹی وی کیمروں کی منظم توڑ پھوڑ شہر میں امن و امان کو خراب کرنے کی ایک منصوبہ بند سازش کی تصدیق کرتی ہے۔ یہ اس حقائق سے بھی واضح ہے کہ سیکڑوں فسادیوں نے بے رحمی سے پولیس ٹیم پر لاٹھیوں ، ڈنڈوں اور بیٹ سے حملہ کیا۔‘

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق جسٹس سبرا منیم پرساد نے ملزم محمد ابراہیم کو ضمانت دینے سے انکار کردیا، جسےدہلی پولیس نے گزشتہ سال فروری میں ہوئے دہلی فسادات کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا، جس دوران ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کی موت ہوگئی تھی ۔

احتجاجی مظاہرے کے دوران ملزم محمد ابراہیم مبینہ طور پر تلوار لئے ہوئے تھا۔ ان کے وکیل نے دلیل دی تھی کہ رتن لال کی موت تلوار سے نہیں ہوئی تھی، جیسا کہ رپورٹ میں ان کی چوٹوں کو لے بتایا گیا تھا، اور ملزم نے صرف اپنی اور پریوار کی حفاظت کے لیے تلوار اٹھائی تھی۔ کورٹ نے کہاکہ حتمی ثبوت جوکورٹ کو ملزم کی قید کو بڑھانے کی جانب مائل کرتا ہے، وہ یہ ہے کہ اس کے ذریعہ لئےجارہےہتھیار’ سنگین چوٹ یا موت کی وجہ بن سکتا ہے،اور یہ بادی النظر میں ایک خطرناک ہتھیار ہے ‘

جسٹس پرساد نے کہا ، ’عدالت کی رائے ہے کہ اگرچہ درخواست گزار کو جائے وقوع پر نہیں دیکھا جا سکتا ، لیکن وہ واضح طور سے بھیڑ کاحصہ تھا، کیونکہ درخواست گزار نے جان بوجھ کر 1.6کلومیٹر دور تک تلوار کے ساتھ سفرکیا تھا جو صرف تشدد بھڑکانے اور نقصان پہنچانےکے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ ‘

پولیس کا الزام ہے کہ ملزم ان مظاہرین میں شامل تھے جو 24 فروری 2020 کو چاند باغ علاقے اور 25 فوٹا روڈ کے قریب جمع ہوئے تھے۔

جمہوری سیاست میں انفرادی آزادی کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے جسٹس نے واضح کیا کہ ’ذاتی آزادی کا غلط استعمال اس طرح سے نہیں کیا جاسکتا ہے، جو مہذب سماج کے تانے بانے کو غیر مستحکم کرنے اور دوسرے لوگوں کو چوٹ پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔‘ عدالت نے کیس میں 3 ملزمان کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے 8 کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN