اردو
हिन्दी
مئی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پورا ملک مسلح افواج کے ساتھ کھڑا ہے،’آپریشن سیندور’ پر امیر جماعت کا بیان،عوام سے اتحاد کی اپیل

1 ہفتہ پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
205
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:جماعت اسلامی ہند دہشت گردی کو ایک سنگین مسئلہ اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم سمجھتی ہے، اور ملک اور اس کے عوام کی سلامتی اور امن کے لیے اس کے مکمل خاتمے کو ضروری قرار دیتی ہے
امیر جماعت نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ملک کی مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جو کاروائی کی ہے، پورا دیش، بلا تفریق مذہب و ملت اس میں ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی تائید کررہا ہے۔ہم اس موقع پر اس بات پر بھی زور دینا چاہتے ہیں کہ اس نازک وقت میں ملک کے تمام عوام کو متحد ہوکر اس چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ملک کی سلامتی کے سنگین معاملے کو کسی بھی قسم کی تفریق یا فرقہ وارانہ تناو پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنا کسی صورت ملک کےمفاد میں نہیں ہے۔ ہم تمام سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں اور گروہوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ملک کی سالمیت، باہمی اخوت اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو ہر حال میں برقرار رکھیں اوراتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کریں۔

ٹیگ: Ameer Jamaat on،Operation Sindoor،saadatullah husainientire country،stands،armed forces

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

مذہبی شناخت کی جنگ :اتراکھنڈ میں ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سے تاجر گھبراہٹ میں

16 مئی
خبریں

غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب

16 مئی
خبریں

جوہری شراکت داری: ایران نے دشمنوں کو دوست بنانے کا نیا فارمولا پیش کر دیا

16 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

آئی پی ایس افسر نورالہدی وقف قانون کے خلاف احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفیٰ

اپریل 18, 2025

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف’ملک  میں اب تک کا  سب سے بڑا احتجاج’ارگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ

اپریل 17, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

مذہبی شناخت کی جنگ :اتراکھنڈ میں ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سے تاجر گھبراہٹ میں

غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب

جوہری شراکت داری: ایران نے دشمنوں کو دوست بنانے کا نیا فارمولا پیش کر دیا

جمعیتہ علمائے ہند دہلی کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس,مساجد ومدارس کے تحفظ کے لائحہ عمل پر غور

حالیہ خبریں

مذہبی شناخت کی جنگ :اتراکھنڈ میں ‘نام بدلو دھرم  بتاو مہم’ سے تاجر گھبراہٹ میں

مئی 16, 2025

غزہ برائے فروخت نہیں ہے: حماس کا ٹرمپ کے بیانات پر جواب

مئی 16, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN