اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سرکار مدر ٹریسا کے ادارے کا ایف سی آر اے تجدید نہیں کرے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سرکار مدر ٹریسا کے ادارے کا ایف سی آر اے تجدید نہیں کرے گی
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

مدر ٹریسا کی طرف سے بنائی گئی ایک فلاحی تنظیم مشنریز آف چیریٹی (ایم او سی) نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد نہیں کئے ہیں۔ 27 دسمبر کوبیان جاری کرکے تنظیم نے کہا کہ انہیں مرکزی حکومت نے اپنے فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے)رجسٹریشن کی تجدید کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تاہم حکومت نے اس کے پیچھے کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔

تنظیم کا یہ بیان مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے اس ٹویٹ کے بعد آیا ہے، جس میں انہوں نے بینک کھاتوں کو منجمد کرنے کی خبروں پر مرکز کو نشانہ بنایا تھا۔ حکومت نے چیریٹی کے ایف سی آر اے کی تجدید سے انکار کر دیا۔

تنظیم کو 25 دسمبر کو ان کے ایف سی آر اے رجسٹریشن کی تجدید سے انکار کر دیا گیا تھا۔ یہ تجدید غیر ملکی شراکت کی قبولیت اور استعمال کے لیے درکار ہے۔ ایف سی آر اے کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے تنظیم غیر ملکی فنڈنگ ​​حاصل نہیں کر پائے گی۔

دریں اثنا، وزارت داخلہ نے ایک بیان میں یہ بھی کہا کہ ایم او سی کی ایف سی آر اے رجسٹریشن کی تجدید 31 دسمبر 2021 تک درست تھی اور 25 دسمبر کو اسے مسترد کر دیا گیا۔

ایف سی آر اے کی تجدید کیوں مسترد کی گئی؟

یہ بتاتے ہوئے کہ ایم او سی کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد نہیں کیا گیا تھا، وزارت داخلہ نے کہا کہ 25 دسمبر کو مشنریز آف چیریٹی (ایم او سی) کی ایف سی آر اے رجسٹریشن کی تجدید مبینہ طور پر ’ایف سی آر اے 2010 اور فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن رولز (ایف سی آر آر) 2011 کو پورا نہیں کرنے کے لیے منع کردیاگیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایم او سی کی تجدید کی درخواست پر غور کرتے ہوئے ’کچھ منفی ان پٹ دیکھے گئے‘۔ تاہم وزارت داخلہ نے اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔ وزارت داخلہ نے کہا کہ مشنریز آف چیریٹی کا کوئی اکاؤنٹ منجمد نہیں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیانے مطلع کیا ہے کہ مشنریز آف چیریٹی نے خود ایس بی آئی کو ان کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کی درخواست بھیجی ہے۔

ممتا بنرجی کے دعوے کے بعد مشنریز آف چیریٹی (ایم او سی) نے کہا کہ ان کے اکاؤنٹس سیل نہیں کیے گئے ہیں۔ مشنریز آف چیریٹی کی ترجمان سنیتا کمار نے کہا کہ حکومت ہند نے ان کا کوئی اکاؤنٹ سیل نہیں کیا ہے اور نہ ہی ان کے پاس اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں۔

ایک چینل سے بات چیت میں سنیتا کمار نے کہا،’نہیں… ہمیں اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔ جہاں تک میرا تعلق ہے، میرے پاس ایسی کوئی معلومات نہیں ہے۔ حکومت ہند نے ہمیں ایسا کچھ نہیں بتایا ہے۔ بینک کا لین دین ٹھیک چل رہا ہے۔ سب ٹھیک ہے۔ ایم او سی نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کوئی ڈیفالٹ نہ ہو، ہم نے اپنے مراکز سے کہا ہے کہ جب تک معاملہ حل نہیں ہو جاتا، کوئی ایف سی اکاؤنٹ نہ چلائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN