اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

طالبان پر عالمی برادری نرم،سیکورٹی کونسل کے بیان سے ان کا نام غائب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
طالبان پر عالمی برادری نرم،سیکورٹی کونسل کے بیان سے ان کا نام غائب
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

طالبان کو لے کر عالمی برادری کا موقف بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ تازہ بیان میں طالبان کا نام دہشت گردانہ سرگرمیوں سےہٹا دیا گیا ہے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس ماہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کر رہا ہے۔ وہیں طالبان کی طرف سے بھی بھارت کے ساتھ سیاسی اور کاروباری تعلقات برقرار رکھنے کے اشارے بھی ملے ہیں ۔

طالبان کے سینئر لیڈر شیر محمد عباس ستانکزئی نےبھارت کو خطے کا ایک اہم ملک قرار دیتے ہوئے کہاکہ طالبان بھارت کے ساتھ افغانستان کے تجارتی،اقتصادی اور سیاسی تعلقات کو بنائے رکھنا چاہتا ہے ۔ ستانکزئی نے پشتو زبان میں جاری ایک ویڈیو خطاب میں کہاکہ کابل میں سرکار بنانے کے لیے مختلف گروہوں اور سیاسی پارٹیوں کے ساتھ غور وخوض ومشورے چل رہے ہیں ۔ جس میں ’مختلف علاقوں‘ کے لوگوں کی نمائندگی ہوگی۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے مرکز کو نشانہ بنایا

طالبان کے حوالے سے بدلتے ہوئے ماحول کے درمیان بی جے پی رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ٹویٹ کرکے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مجھے یہ جان کر حیرت ہوئی کہ بھارت ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے ، طالبان کو بیان کرنے کے لیے دہشت گرد لفظ کو ہٹانے کے بعد کل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان پر ایک قرار داد پیش کرنے جارہاہے ۔ پہلے سے ہی گھٹنے ٹیکنے کی شروعات ہو رہی ہے ۔؟

دریں اثنا ء ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا تھا کہ افغانستان میں بدل رہے اقتدار بھارت کے لیے ایک چیلنج ہے ، جس کی وجہ اسے اپنی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنا پڑااور کواڈ پہل نے اس پر روشنی ڈالی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist