اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی مسجد سے متعلق فیصلہ دینے والے جج کاتبادلہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گیان واپی مسجد سے متعلق فیصلہ دینے والے جج کاتبادلہ
188
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارنسی: آج عدالتوں سے آئی بڑی خبروں کا دن ہے۔ سپریم کورٹ نے قرآن کی 26 آیات سے متعلق وسیم رضوی کی پٹیشن کو خارج کرنے کے ساتھ اس پر جرمانہ عائد کیا ۔ وہیں دہلی ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت کا مرکز حضرت نظام الدین کھول دینے کا حکم دیا۔ دریں اثناء ایک اور خبر الٰہ آباد سے آئی ہے۔ گیان واپی مسجد تنازع معاملے میں آثار قدیمہ کے سروے کا حکم دینے والے جج کا وارانسی سے تبادلہ ہوگیا ہے۔ وارانسی میں سول جج، سینئر ڈویژن (فاسٹ ٹریک کورٹ) کے عہدے پر تعینات آشوتوش تیواری کا وارانسی سے شاہجہانپور ٹرانسفرکردیا گیا ہے۔ جج آشوتوش تیواری کی عدالت نے ہی مندر – مسجد احاطے میں ہندوستانی آثار قدیمہ کا سروے کرنے کا حکم 8 اپریل کو دیا تھا۔ 9 اپریل کو ہی ان کا تبادلہ شاہجہانپور کے لئے کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ جج آشوتوش تیواری شاہجہانپور میں ایڈیشنل سول جج، سینئر ڈویژن/ ایڈیشینل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کے عہدے پر تعینات کئے گئے ہیں۔ آشوتوش تیواری کی جگہ مہندر کمار پانڈے کو تعینات کیا گیا ہے، جو ابھی تک باندہ میں تعینات تھے۔ دراصل مندر – مسجد احاطے میں سروے کرائے جانے کا معاملہ سال 2019 سے چل رہا تھا۔ وکیل وجے شنکر رستوگی نے پورے گیان واپی احاطے کا سروے کرانے کی عرضی دائر کی تھی۔
اس پر سماعت کرتے ہوئے جج آشوتوش تیواری نے 8 اپریل کو اے ایس آئی کے ذریعہ سروے کرنے کا حکم دیا تھا۔ایسا نہیں ہے کہ صرف ان کا تبادلہ ہوا ہو ۔بڑی تعداد میں الہ آباد ہائی کورٹ نے ججوں کے تبادلے کئے ہیں۔ آشوتوش تیواری ان میں سے ایک ہیں۔ ہائی کورٹ ہرسال ججوں کے ٹرانسفر کرتا ہے۔ اسی ضمن میں بڑے پیمانے پر ججوں کے ٹرانسفر کئے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer
خبریں

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

21 جون
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

21 جون
پاکستان | ایران | امریکا
خبریں

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

پاکستان | ایران | امریکا

مڈل ایسٹ بحران میں پاکستان کی بڑی انٹری! وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شامل

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

حالیہ خبریں

کیر اسٹارمر استعفیٰ Keir Starmer

برطانیہ میں بڑا سیاسی زلزلہ! وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا استعفیٰ کا اعلان

جون 21, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

’60 دنوں میں فائنل ڈیل نہ ہوئی تو’…. ہورمز پر ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN