اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم بی بی ایس نصاب میں بھی سنگھ کی انٹری،ہیڈگواروغیرہ کے بارے میں پڑھایا جائے گا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایم بی بی ایس نصاب میں بھی سنگھ  کی انٹری،ہیڈگواروغیرہ کے بارے میں پڑھایا جائے گا
159
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال : (ایجنسی)

مدھیہ پردیش میں ایم بی بی ایس کے اسٹوڈنٹس کو اب آر ایس ایس اور بی جے پی لیڈروں کے نظریات پڑھائے جائیں گے۔ معلومات کے مطابق یہ اسی سیشن سے لاگو کیا جائے گا۔

دینک بھاسکر کی خبر کے مطابق میڈیکل اسٹوڈنٹس کے فاؤنڈیشن کورس میں آر ایس ایس اور بی جے پی لیڈروں کے خیالات کو اسی سیشن سے بطور لیکچر شامل کیا جا رہاہے ۔ اس میں طلبا کی فکری ترقی کے لیے ملک کے مفکرین کے اصولو ں اور وقار پر مبنی طبی تعلیم کو شامل کیاجائےگا۔

آر ایس ایس کے بانی ڈاکٹر کیشوبلیرام ہیڈگوار ، جن سنگھ کے بانی پنڈت دین دیال اپادھیائے کے علاوہ ، جن مفکرین کو منتخب کیا گیا ہے ان میں آروید ماہر کی شکل میں مشہور مہارشی چارک ، سرجری کے فادر آچاریہ سشرت کے ساتھ سوامی وویکانند اور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر شامل ہیں ۔

مدھیہ پردیش کے میڈیکل ایجوکیشن کے وزیر وشواس سارنگ نے 25 فروری کو اس کے لیے ایک نوٹ شیٹ محکمہ کے افسران کو بھیجی تھی۔ وہیں تجاویز مانگنے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ انہی تجاویز کی بنیاد پر مفکرین کے اصولوں ، فلسفہ حیات کی اہمیت پر لیکچرز کو فاؤنڈیشن کورس میں پڑھانے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ یہ لیکچرز فاؤنڈیشن کورس کے میڈیکل اخلاقیات کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ ایم بی بی ایس کا کورس نیشنل میڈیکل کونسل طے کرتی ہے ۔ کونسل ہر کورس کے موضوعات بتاتی ہے مگر اس موضوع میں کیا لیکچر ہوگا یہ ریاست کا میڈیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ طے کر سکتاہے ۔ جو نئے لیکچرز جوڑے گئے ہیں ، وہ ’ میڈیکل ایتھکس‘ موضوع کا حصہ ہیں۔ یہ موضوع فاؤنڈیشن کورس میں پڑھایا جا تا ہے ۔ یہ فاؤنڈیشن کورس ایم بی بی ایس کرنے والے اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے فوراً بعد انہیں پڑھایا جاتا ہے ۔ اس کے لیے ایک ماہ کا کورس ریاست کے تمام میڈیکل کالجز میں ایڈمشن لینے والے ایم بی بی ایس کے طلبا کو پڑھنا ہوتاہے ۔ مہینہ بھر اس لیکچر کی ایک کلاس ہر دن لگتی ہے ۔ اس کلاس میں شامل ہونا لازمی ہے،حالانکہ اس کا کوئی ایگزام نہیں ہوتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN